کُشتہ پارہ، سیماب نامردگی، سرعت انزال کیلئے

کُشتہ پارہ، سیماب نامردگی، سرعت انزال کیلئے

کُشتہ پارہ، سیماب  نامردگی، سرعت انزال کیلئے
نسخہ الشفاء : پارہ سماب 20 گرام، اجوائن خراسانی 100 گرام، آب دھتورہ 500 گرام، آب بھٹ کٹائی 500 گرام، پھلی کیکر 500 گرام
ترکیب تیاری : پہلے اجوائن خراسانی سے پارہ کو دس دن مسلسل کھرل کریں جب گولی بننے لگے تو بس کردیں اب آب بھٹ کٹائی تھوڑا تھوڑا ڈال کر کھرل کرتے جائیں جب یہ بھی تمام ہو جائے تو آب دھتورہ تھوڑا تھوڑا ملا کر کھرل کرتے جائیں اس کو بھی جذب کردیں اور گولی تیار کر لیں اور لیموں کے رس میں بھگو رکھیں دس گھنٹے بعد نکال کر خشک کر لیں پھر کیکر پھلی کا نغدہ بنا کر ذرا ذرا پانی لگا کر نم کر لیں اور اس درمیان رکھ کر اوپر دیسی کھدر کا کپڑا دوکلو لپیٹ کر گولا تیار کر لیں جب تیار ہو جائے تو ایک بٹھل میں رکھ کر اوپر کوئلہ رکھ دیں یہ تین روز میں سرد ہو گا نکال لیں پارہ باوزن سفید براق کشتہ ملے گا محفُوظ کر لیں اور اللہ کا شکر ادا کریں
یہ وہ چیز ہے جس کو دنیا تلاش کرتی ہے اس کے فوائد میرے بیان سے باہر ہیں کیوں کہ تعریف اس چیز کی ہوتی ہے جو تعریف کی محتاج ہو بنائیں گے زندگی میں یاد کریں گے جو کھائیں گے موت کی آخری ہچکی تک یاد کریں گے کے کوئی چیز استعمال کی تھی کیوں کہ جوانی واپس لانے والا کشتہ بھی ہے جو سفید بال پھر سے سیاہ کردیتا ہے گرے ہوے دانت دوبارہ لے آتا ہے نامرد کو شیر مرد جوان کرنا اس کا ادنی سا کام ہے ایک ماہ میں زندگی بدل دینے والا نسخہ ہے اس استعمال کرنے سے بھوک کا ایسا طوفان برپا ہو جاتا ہے کہ غریب آدمی اپنی خوراک اور پیٹ بھرنے سے قاصر ہوجاتا ہے جو کھاؤ ہضم ہو کر طاقت پیدا ہو گی جو ایک بار بھی زوجیت سے محرُوم ہو استعمال کے بعد چار شادیاں کرنے کی طاقت رکھے گا اور امساک ایسا ہوتا ہے کہ بیان سے باہر ہے عضوء مخصوص کے نقائص خوراکی طور پر ہی درست ہو جاتے ہیں جسم لوہے جیسا پٹھے مضبُوط بڑھاپا جوانی میں بدل جاتا ہے بینائی عقاب نما بن جاتی ہے سالوں کی محنت اور تجربات کا نچوڑ آپکی  نظر کررہا ہوں قدر کریں ایک بار تیار فرما لیں زندگی میں ہر میدان آپکے قدموں میں ہو گا

نوٹ ? یہ نسخہ صرف مستند حکماء ہی بنائیں عام عادمی بنانے کی کوشش نہ کرے ورنہ نقصان ہوگا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70