سگریٹ نوشی ترک کرنے کا دیسی علاج

سگریٹ نوشی ترک کرنے کا دیسی علاج

سگریٹ نوشی ترک کرنے کا دیسی علاج
تمباکو نوشی کے نقصانات
پھیپھڑوں کا سرطان یعنی کینسر ہے جس کی وجہ سے سگریٹ کے دھوئیں میں شامل وہ کیمیائی اجزاء ہیں جو سانس کے ذریعہ پھیپڑوں میں پہنچ کر سرطان کا سبب بنتا ہے
اس کے علاوہ
ہارٹ اٹیک، ہائی بلڈ پریشر، نمونیا، فالج، دمہ اور سانس کی دیگر بیماریاں، وقت سے پہلے دانت گر جاتے ہیں اور مسوڑھوں کی بیماریاں لاحق ہو جاتی ہیں
سگریٹ نوشی سے بچاؤ کا طریقہ
سگریٹ نوشی ترک کرنا بلاشبہ ایک بے حد مشکل عمل ہے لیکن میڈیکل سائنس کے مطابق اس کو ترک کرنے کے بے شمار فوائد ہیں سگریٹ نوشی ترک کرنے کے لئے اب مارکیٹ میں نکوٹین چیونگم بازار میں دستیاب ہے انہیں چوسنے اور چبانے سے نکوٹین کی طلب پوری ہوتی ہے جب کہ سگریٹ کا دھواں آپ کی ناک اور حلق کو بے تحاشہ نقصان پہنچاتا ہے اور آپ کی بینائی پر بھی اثر انداز ہوتا ہے اس کے علاوہ زبان پر جمی ہوئی نکوٹین کی تہ کو ختم کرنے یا اس کا اثر کم کرنے کے لئے ترش پھلوں کا استعمال کریں  کینو مالٹے اور لیموں نکوٹین کے اثر کو ختم کرتے ہیں آپ کی بھوک بڑھا دیتے ہیں کچھ لوگوں کے عادت ہوتی ہے کہ ہر کھانا کھانے کے بعد سگریٹ لازمی پینی ہے اس کا اسان حل یہ ہے کہ ایک گھنٹہ پہلے ہی آپ اپنی جیب سے سگریٹ اور لائٹر غائب کر دیں ابتدائی چند دنوں میں ذہنی الجھن یا پریشانی محسوس ہونے کے بعد تمام مسائل خود بخود ختم ہو جاتے ہیں اور زندگی دوبارہ اپنے معمول پر آ جاتی ہے نفسیاتی علاج کی بھی اہم ضرورت ہے ماہر نفسیات سے بھی اچھے اچھے لیکچر لیں انشاءاللہ سگریٹ جیسی موذی مرض سے جان چھوٹ جائے گی
سگریٹ چھوڑنے کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سونف 24 گرام، اجوائن خراسانی 20 گرام، زیرہ سیاہ 20 گرام، انار دانہ 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک چھوٹا چمچ عرق گاوزبان کے ساتھ استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ سیگرٹ نوشی چھوڑنے کیلئے بہترین ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70