سنگرہنی، کا مجرب علاج
نسخہ برائے مخصوص مستند حکماء کیلئے
نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 250 گرام، میں 20 گرام تیزاب گندھک ڈالکر 1 ہفتہ پڑا رہنے دیں
کشتہء ودع ( کوڑی زرد) 25 گرام
نسخہ الشفاء نمبر 2 : کوڑی زرد کو آگ میں جلا کر کشتہ کرلیں، اس کشتہ میں 100 گرام آب لیموں ڈالکر پڑا رہنے دیں خوب پھولے گا جب خشک ہو جائے تو تیار ہے
نسخہ الشفاء نمبر 3 : کڑاچھال ( اندر جو تلخ کی چھال ) کا سفوف تیار کریں، ملٹھی کا سفوف کر لیں، رال سفید کا سفوف کر لیں، گل صد برگ ( گیندا) کا سفوف کرلیں، ملٹھی سفوف، صمغ عربی سفوف
نسخہ الشفاء نمبر4 : 100 گرام، پچاس گرام، کڑا چھال 100 گرام، رال سفید 70 گرام، ملٹھی 70 گرام، گل گیندا 70 گرام، صمغ عربی 70 گرام، مصطگی باریک شدہ 50 گرام، رسکپور مسحوقہ 20 گرام، کاربالک ایسڈ 5 گرام
ترکیب تیاری : کشتہ میں کاربالک ایسڈ ملا کر یکجان سحق کریں، پھر اس میں مسحوقہ رسکپور ڈالکر خوب یکجان سلایہ کرکے تمام اجزاء ملا کر اس قدر سحق کریں کہ تمام اجزاء اچھی طرح مل جائیں
سب کو اچھی طرح ملا کر ڈبل زیرو کے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : کھانے کے 1 گھنٹہ بعد بر رائے طبیب ، بطور غذا کھانے کیلئے اوجڑی خوب گلی ہوئی استعمال کریں، ان شاء اللہ جلد شفاء ہو گی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal