سرعت انزال کے لئے،بہترین نسخہ

سرعت انزال کے لئے،بہترین نسخہ

alshifa

سرعت انزال کے لئے،بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء۔کشتہ قلعی 10 گرام، کشتہ چاندی 10 گرام، طباشیر 30 گرام الائچی خورو 30 گرام
ترکیب تیاری ,الائچی اورطباشیرکا باریک سفوف بنا لیں اورکشتہ جات میں ملا دیں بس دوا تیار ہے
مقدار خوراک ، 2گرام ، مکھن یا بالائی کے ایک چمچ میں رکھ کر صبح نہارمنہ کھائیں اور اوپر
سے دو گلاس نیم گرم دودھ پیئیں اس نسخہ کا ستعمال پندرہ یوم تک کر سکتے ہیں استعمال کریں
فوائد۔ سرعت انزال کے لئے مایہ ناز دوا ہے چند دن میں منی کی حدت کم کر کے
قوام میں گاڑھا پن پیدا کرتا ہے ۔
نوٹ؟ ۔کشتہ قلعی، کشتہ چاندی،قرشی، ہمدرد،یاں اجمل والوں کا بنا ہوا لےلیں آپ کو خود بنا نے
ضرورت نہیں ہے طباشیر اور چھوٹی الائچی آپ کسی بھی پنسار سے لے لیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70