سرعت انزال کیلئے، مثالی نسخہ جات

سرعت انزال کیلئے، مثالی نسخہ جات

سرعت انزال، ایک ایسا مرض ہے جو فعل جماع کی تکمیل نہیں ہونے دیتا مرد اور عورت کے باہمی ملاپ میں حقیقی مسرت اور اطمینان بلکہ سکون قلب اس بات میں ، چھپا ہے کہ عورت اور مرد اس فعل کو اس طریقے سے سر انجام دیں کہ دونوں کے جذ بات اور خواہشات کی حقیقی تسکین ہو جائے مرد اور عورت دونوں منزل ہو جائیں یا یوں سمجھ لیں کہ عورت کی تسکین ہو جائے، سرعت انزال کے دفاع کے لئے ہم یہاں پر چند نسخہ جات درج کر رہے ہیں جو صرف اس مرض کے متعلق ہیں یعنی ان کے استعمال سے باہ کی قوت بڑھے گی سرعت کے مرض میں کمی ہو کر رکاوٹ بڑھ جاتی ہے، مباشرت کا لطف تبھی آ سکتا ہے جب کہ مرد سرعت انزال کا شکار نہ ہو
نسخہ الشفاء نمبر1 : کریلہ اور اسکی جڑ اور اسکے پتوں کے کوٹ کر اس کا پانی نچوڑ کر آگ پر خشک کر لیں پھر دھوپ میں رکھ کر مکمل خشک کر لیں یہ 20 گرام ہونا چاہیے, اور اجمود 25 گرام ، لونگ 10 گرام ،اجوائن خراسانی 10 گرام ،گل منڈی 12 گرام ،پیاز کے بیج 6 گرام ،گاجر کے بیج 6 گرام، گڑ 25 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدرا خوراک : کھانے کے ایک یاں دو گھنٹہ بعد 2 گرام روزانہ دوا کھانے کے بعد سوائے دودھ کے کوئی خوراک نہ لیں سرعت انزال کے لئے انتہائی مفید اور ممسک بھی ہے، بے انتہا ٹائمنگ پیدا ہوجاتی ہے پندرہ دن استعمال کافی ہے
نسخہ نمبر 2
نسخہ الشفاء : سفید کنیر کی جڑ سایہ میں خشک کر کے باریک پیس لیں اور 60 گرام خشخاش کے جوشاندہ میں اسے کھرل کر لیں اور خشک ہونے کیلئے رکھ دیں خشک ہونے کے بعد سفوف بنا لیں
ترکیب استعمال : جماع کرنے سے پہلے ایک گرام پانی میں ملا کر عضو کے اوپر اور چاروں طرف پتلا سا لیپ کریں اور خشک ہونے پر جماع میں مشغول ہوں انشاءاللہ افاقہ ہو گا جماع کے بعد عضو خاص کو گرم پانی سے دھو لیں ۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70