سرعت انزال کیا ہے اور اسکا علاج

سرعت انزال کیا ہے اور اسکا علاج

سرعت انزال کیا ہے اور اسکا علاج
سرعت کےمعنی ہیں جلدی سے مرد کا چھوٹ جانا انزال، انزال منی، منی خارج ہونا، نکل جانا، باہر نکل آنا جماع کے وقت عضومخصوص کے داخل کرنے سےپہلے یا داخل کرنے کے فوری بعد منی کاخارج ہو جانا سرعت انزال کہلاتا ہے
اگرصرف چھیڑ چھاڑ یا کسی کے تصورہی سے انزال ہو جائے تواس حالت کا شمار ذکاوت حس میں کیا جائے گا گویا ذکاوت حس کی شکایت سرعت انزال کی ترقی یافتہ صورت ہے جماع کی حالت میں منی کا جلد خارج نہ ہونا طبی اصطلاح میں امساک کہلاتا ہے واضح ہوکہ قوت امساک ہر شخص میں مزاج کے اعتبارسے بلکل مختلف ہوا کرتی ہے طبعی امساک کی قوت کے بیان کرنے میں ماہرین میں بھی اختلاف ہے چنانچہ کچھہ حکماء کا کہنا ہے کہ قوت امساک صحت مند مرد میں قریب تین منٹ سےسات منٹ تک قائم رہتی ہے اور کچھہ حکماء اس بات کے قائل ہیں کہ قوت امساک مختلف اطباء کے لحاط سے تین منٹ سے لے کرپندرہ منٹ تک قائم رہ سکتی ہے ،گویا نصف منٹ یا ایک منٹ سے بھی کم مدت میںاگر قوت امساک جواب دیدے تو اسکا شمار سرعت انزال میں ہوتا ہے سرعت انزال ایک مرض کی کیفیت ہے جس کا علاج ہر ممکن طور پر نہایت ضروری ہے اورعلاج سے قوت امساک کو طبعی حالت میں لانا یہی سرعت انزال کا علاج ہے اور یہی نہیں بلکہ علاج اور مختلف طریقوں سے قوت امساک کو طبعی حالت سے بھی کہیں ذیادہ دیر تک قائم رکھا جا سکتا ہے
اگر سرعت انزال کی شکایت حد سےتجاوزکر جائے تو اس کو ذکاوت حس کہتے ہیں لہذا معلوم ہونا چاہیئے کہ ذکا وت حس کی شکایت ہے تو سب سے پہلے اس کا علاج کیا جائے اور اس کے بعد سرعت انزال کو دور کیا جا ئے بعض اوقات تو ایسا ہو تا ہے کہ ذکاوت حس کے موقوف ہو جانے کے بعد بھی سرعت انزال کی شکایت باقی رہ جائے تو پھر سرعت انزال کا علاج کیا جائے
واضح رہے کہ جس طرح ذکاوت حس کی موجودگی میںسرعت انزال کودور کرنے والی دواؤں کا ا ستعمال ذیادہ مفید نہیں ثابت ہوتا بالکل اسی طرح سرعت انزال کی موجودگی میں قوت امساک کو طبعی حالت سے ذیادہ دیر تک قائم رکھنے والی دوائیں جو ممسک کہلاتی ہیں،قطعی بے کار ثابت ہوتی ہیں، یعنی جو لوگ سرعت انزال کا شکارہوں ان کو ممسک ادویہ سے قطعی کوئی فائدہ نہیں پہنچ سکتا
سرعت انزال کی وجوہات
عضو مخصوص کی حس یا سپاری کی حس کا بڑہ جا نا ۔ منی کے نقائص – مثلا منی کی حدت منی کا پتلا پن اور منی کا ذیادہ پیدا ہونا – ضعف قوت باہ ،یعنی گردوں کا ضعف جس کے سبب سے وہ منی روکنے پر قادر نہ ہوں،ایسی صورت میںدخول سے پہلے یا فوری بعد بغیر اُچھلے ہوئے خارج ہو جا تی ہے مباشرت کے غیر فطری طریقے اختیار کرنا مثلا دستی جلق مشت زنی ،اغلام یعنی منڈے بازی کثرت جماع ، بے وقت کا جماع
شوق مباشرت
اگر جماع کا عادی عرصہ درازتک جماع نہ کرے اور اس کوشوق مباشرت بے چین کئے ہوئے ہواور پھر اس کو جماع کرنے کا موقع ملے تو شوق اور بے خودی میں اس کی منی فوری خارج ہو جاتی ہے
دیگر خرابیاں
پیٹ بھرکھانا کھانے کے بعد فوری جماع کرنا،سرعت کا باعث بنتا ہے، بغیرانتشار کامل کے مباشرت کرنےسے عموما جلد انزال ہو جاتا ہے، عضو مخصوص کے زریں حصہ کو ذیادہ رگڑلگنے سے بھی جلد منی خارج ہو جاتی ہے
سرعت انزال کا مکمل علاج ہمارے پاس موجود ہے زندگی بھر کے لیے آرام ہوگا دوبارہ دواء کی ضرورت نہیں پڑے گی علاج کے لیے رابطہ کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کوئی کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کے لیے دستیاب ہیں تفصیلات کے لیے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herba

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70