سرعت انزال، ضعف باہ کا، مکمل علاج

سرعت انزال، ضعف باہ کا، مکمل علاج

سرعت انزال، ضعف باہ کا، مکمل علاج
سرعت انزال، گھریلو زندگی کے سکون کو درہم برہم کرنے والا نامراد مرض
یہ مرض آج  کے نوجوانوں کیلئے انتہائی تکلیف کا باعث بنا ہوا ہے، یہ موذی مرض انسان جوانی کے زمانے میں اپنے غلط کار ساتھیوں کے ہتھے چڑھ کر حاصل کیا کرتا ہے، چنانچہ جلق، لواطت، بازاری عورتوں کیساتھ حرام کاری اور اسی قسم کی دیگر غلط عادات اس مرض کی بنیادوں کو مضبوط کرتی ہیں
جب پانی سر سے گزر جاتا ہے تو پھر انسان غلط علاج پر روپیہ پانی کی طرح بہاتا ہے جب اس سے بھی کچھ حاصل نہیں ہوتا تو پھر نشہ آور اشیاء کا سہارا لیتا ہے یہ دوائیں بھی صحت کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیتی ہیں اور آخر نوبت یہاں تک آ پہنچتی ہے کہ انسان اپنی بیوی سے شرمانے لگتا ہے اور یوں گھریلو زندگی برباد ہوجاتی ہے میں نے سالوں کی ریسرچ کے بعد ان عوارضات کیلئے ایک ایسا نسخہ تیار کیا ہے جو نشہ آور اشیاء سے مکمل طور پر پاک ہے اس کے دو ہفتہ کے استعمال سے مادہ منویہ کی اصلاح ہو کر ضعف باہ کا خاتمہ ہو جاتا ہے، قوت ہاضمہ کی خرابیاں، تبخیر معدہ، وغیرہ دور ہو کر خون صالح پیدا ہونے لگتا ہے جس سے بدن میں طاقت کا دریا امنڈ آتا ہے نامردگی، مایوسی، طبعیت کی گھبراہٹ، مکمل طور پر ختم ہوجاتی ہے انشاء اللہ سرعت کا خاتمہ ہو جاتا ہے جسم کے رگ و ریشہ میں طاقتیں ہی طاقطیں پیدا ہوجاتی ہیں جسمانی دردوں کا صفایا ہو جاتا ہے، دماغ روشن ہو جاتا ہے، نسیان کا خاتمہ ہو جاتا ہے کام کاج میں دل لگنے لگتا ہے،اور یوں خزاں کی مایوسیوں کے بعد بہار جوانی کی مستیاں چھا جاتی ہیں۔
نسخہ الشفاء : کشتہ مرجان نقرئی  10 گرام، مروارید ناسفتہ10 گرام، ثعلب مصری 10 گرام، کشتہ قلعی پارہ شورے والا 10 گرام، ست برگد 10 گرام، زعفران 10 گرام، عنبراشہب 3 گرام، مصطگی رومی 6 گرام، ورق سونا خالص 25 عدد، کشتہ فولاد نقرئی خاص 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو آب پان مقطر میں تین گھنٹے کھرل کریں پھر ایک رتی رتی کی گولیاں بنائیں اور اوپر سونے کے ورق چڑھا لیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح و شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ اتعمال کریں
فوائد : جو مریض مایوس ہو چکے ہیں، ان کیلئے ایک نئی زندگی ہے یہ نسخہ، سرعت انزال، ضعف باہ، مردانہ کمزوری، تمام مردانہ امراض کا 100000% فیصد مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70