روغن ہڑتال ورقیہ، لاجواب باکمال بے مثال

روغن ہڑتال ورقیہ، لاجواب باکمال بے مثال

روغن ہڑتال ورقیہ، لاجواب باکمال بے مثال
ہڑتال ورقیہ بہترین کوالٹی 10 گرام، کو مصفی ومدبر کریں آب پیٹھا کدو ( زرد) آدھا کلو میں پوٹلی ململ میں ملفوف یعنی (لپیٹا جائے) ہڑتال اتنی اونچی رکھیں کہ صرف بھاپ ملتی رہے جب پانی خشک ہو جائے تو آدھا کلو دودھ سے اسی ترکیب سے عمل کریں ورقیہ مدبر و مصفی ہو جائے گی اب روغن کنجد خالص 250 گرام کو نہائیت تیز گرم کریں کہ نصف رہ جائے اور اسے آتشی شیشی میں ڈال کر مزکورہ بالا مصفی و مدبر ہڑتال اس میں ضم کر دیں 5 منٹ بعد سب یکساں ہو کر خوشنما روغن میں تحلیل یعنی (گُھل گیا) ہو چکا ہو گا لیجئے میں سمندر کو پھر کوزہ میں بند کر رہا ہوں لعل مرجان و گوہر بنا کہ آپکے سامنے رکھ دیا ہے صدیوں خدمت بعد بھی کوئی بیان نہ کرے کہ ہڑتال ورقیہ روغن با قائم تقویمی مدارج کیسے طے کر گی ۔یہ اکسیری خواص کا حامل نسخہ ایک بوند کا 50 حصہ کایا پلٹ خصوصیات کا حامل ہے اعصاب دل دماغ کہ تمام امراض کا خاتمہ اسکا ادنی سا کرشمہ ہے ۔ قوت خاص کے لیے بے مثل وبے مثال جوہر کاملہ ہے جو مدتوں برسوں کے لاچار کو چار ساعتوں میں ہی چار چاند لگا دے گا۔ تمام امراض  کیلئے جی ہاں پھر کہتا ہوں کہ جناب تمام تر امراض کے لیے یہ واحد دوا ہے جو  اہمیت و افادیت کی حامل ہے اس تیل میں وہ فائدے پوشیدہ ہیں کہ اگر بیان و عیاں ہو جائیں تو طبیب صرف اسی روغن سے ہی تمام امراض کا علاج شروع کر دیں۔ قدرت کا یہ نادر افادیت کا حامل نسخہ ہڑتال ورقیہ درحقیقت سنکھیا اور گندھک کا قدرتی مرکب ہے علمی موتیوں قدر والے زمین سے فلک پر جا پہنچے ہیں  کتاب الا اختصار میں جالینوس نے اسی سنکھیا  اور گندھک ہڑتال  کو برسہا برس پہلے ام الا دوا یعنی  (تمام امراض کا علاج ) کہا تھا قدرت کے اس مرکب کو جس تدبیر سے علاج کے قلب میں ڈھالا گیا ہے وہ علم سنیاس یعنی (بری عادتوں کو چھوڑ کر جوگ اور فقیری اپنانے کو سنیاس کہا جاتا ہے) کے تدبر و تفکر کی گواہی دیتے ہیں۔ اس ترکیب سے وہ خواص ملیں گے کی بدن کے تمام اعضاء اس سے مستفید ہو سکتے ہیں اگر عمر کا زوال اور ہر قسم کی مرض کمزوری نقاہت ضعف کا عروج بھی ہے تو ان بوندوں پر بھروسہ کرکے داد و تحسین حاصل کر کہ طب و سنیاس کہ ساتھ ساتھ اپنے نام کا ڈنکا بھی بجا سکتے ہیں پیچیدہ و کہنہ بے سمجھ عوارضات کو قلع قمع ہوتے مہینوں میں نہی دنوں اور گھنٹوں میں  دیکھیں روغن کیمیا تیار کر دیا ہے جو خوراکی بھی ہے مرکبی بھی قائمہ بھی مقصودیہ بھی مجوریہ بھی ہے جہاں ڈھالنا ہے لے جاؤ کام کرے گا رنگ بھرے گا دم بھر ے گا۔ وہ احباب جو علمی موتیوں کے قدر دان ہیں ان سے دریافت کیجئے گا۔
نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف اور صرف مستند حُکماء ہی بنا سکتے ہیں نیم حکیم اس سے دور رہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70