رانوں، کوہلوں، کمر بڑھتے گوشت کے لوتھڑوں سے نجات

رانوں، کوہلوں، کمر بڑھتے گوشت کے لوتھڑوں سے نجات

رانوں، کوہلوں، کمر بڑھتے گوشت کے لوتھڑوں سے نجات
اس سے قطع نظر کے آپ مرد ہیں یا خاتون بڑھا اور نکلا ہوا پیٹ بے شک اچھی سے اچھی شخصیت کو عجیب بنا دیتا ہے، تاہم اب آپ اس سے چھٹکارہ پا سکتے ہیں وہ بھی بغیر کسی ادویات یا ورزش کے۔ جو افراد موٹاپے سے چھٹکارہ پانے کیلئے ادویات اور ورزش کو قبول نہیں کرسکتے ان کیلئے یہ ایک بہترین پانی ہے، جو بغیر کچھ خریدے آپ گھر میں موجود چیزوں سے بنا سکتے ہیں اور اس کیلئے کوئی خاص محنت بھی درکار نہیں۔
آپ سب ہی کے گھر میں ادرک یقینا موجود ہوتی ہوگی۔ یہ ایک جادوئی جڑی بوٹی ہے، جو جسم کے اندر موجود فالتو چربی کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اس سے کے ذریعے آپ اپنے پیٹ، رانوں، کوہلوں اور کمر کے اطراف بڑھتے گوشت کے لوتھڑے کو کم کر سکتے ہیں۔
نسخہ الشفاء : مشروب کو بنانے کا  طریقہ
ادرک 10 گرام  لے کر باریک باریک کاٹ لیں اس کے بعد ان ٹکڑوں کو ڈیڑھ لیٹر پانی میں ڈال دیں۔ آپ چاہیں تو اس میں پودینے کے دو تین پتے یا لیموں کے چند قطرے بھی شامل کرسکتے ہیں۔ اس کے بعد اس پانی کو ابالیں اور اس محلول کو پندرہ سے بیس منٹ تک چولہے پر ابالیں اور برابر چمچ چلاتے رہیں۔ مقررہ وقت کے بعد اسے چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کریں۔ اب اس مشرو ب کو روزانہ ہر صبح ناشتے سے قبل اور رات کو کھانے سے قبل ایک گلاس پینے کی عادت بنا لیں چند دنوں میں آپ خود اپنی توند میں نمایاں کمی محسوس کریں گے ایک ماہ اسی طرح استعمال کریں ختم ہوجانے پر دوبارہ بنا لیا کریں
ادرک میں میگنیشم اور زنک جیسے اجزاء موجود ہو تے ہیں جو دوران خون کو بہتر بناتے ہیں
ادرک بخار میں کمی لانے اور زیادہ پسینہ آنے کے مسائل سے بھی نجات دلاتی ہے
ادرک ملا پانی بھی فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal


 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70