دیسی مرغ کیساتھ، تمام مردانہ کمزوریوں کا خاتمہ
نمبر 1 ، نسخہ الشفاء : دیسی مرغی کا نر بچہ ایک ماہ کا لے لیں اور شنگرف 100 گرام ریگ ماہی 20 گرام، جند بید ستر 20 گرام، ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنالیں روزانہ آ ٹے میں ملا کر چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا کر کھلائیں 3 گرام تک مرغ کو کھلا ئیں جب تک اس کے پر نہ جھڑ جائیں جب مرغ بالکل گنجہ ہو جائے گا تو تیار ہے اس کو ذبح کر کے دیسی گھی میں فرائی کرلیں بس تیار ہے گوشت حسب ضرورت پکا کر کھا سکتے ہیں برداشت کی حد تک بہت بہترین ہے فالج لقوہ رعشہ نامردی سرعت انزال امساک شوگر کی وجہ سے کمزوری کے لیے بہترین ہے
طلاء بجلی عضوخاص کیلئے علاج
نمبر 2 ، نسخہ الشفاء : ذبح کے وقت جو خون حاصل ہو اس میں بیر بوٹی 10 گرام، خراطین مصفیٰ 10 گرام، جائفل 10 گرام، مغز پستہ 10 گرام، عقرقرحا 10 گرام، جونک 10 گرام، ان تمام ادویہ کو اچھی طرح سے پیس کر باریک سفوف بنالیں اور خون میں اچھی طرح سے مکس کر کے کسی شیشی میں رکھیں ایک گرام لے کر اسکو دیسی انڈے کی ذردی میں رگڑائی کرکے طلاء کریں اور پٹی لپیٹ کر سو جائیں صبح اٹھ کر دھو لیں فوائد : عضو تناسل کی لمبائی، موٹائی، اور عضو خاص کی ہر قسم کی کمزوری دور کرتا ہے محرب ہے
نسخہ، قوت باہ، سرعت انزال، امساک کیلئے
نمبر 3 ، نسخہ الشفاء : قوت باہ سرعت انزال، امساک، شوگر کی وجہ سے کمزوری، فالج، لقوہ، رعشہ، نامردی کے لیے، گوشت مرغ 100 گرام، جائفل 10 گرام، دارچینی 10 گرام، مغز پستہ 10 گرام، تخم دھتورہ 10 گرام، عقرقرحا 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، مغز املی کلاں 10 گرام، افیون 10 گرام، سلاجیت 5 گرام، زعفران 5 گرام، ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر اس میں آب پان 100 گرام، آ ب ادرک 100 گرام، سے اچھی طرح سے رگڑائی کر کے کالی مرچ کے برابر گولیاں بنالیں
مقدارخوراک : ایک گولی صبح و شام ہمراہ دودھ مکھن ملائی گھی زیادہ استعمال کریں برداشت کی حد تک نہا ئیت زبر دست نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal