دیسی علاج، جگر، معدہ، ہیپاٹائٹس

دیسی علاج، جگر، معدہ، ہیپاٹائٹس

دیسی علاج، جگر، معدہ،  ہیپاٹائٹس
نسخہ الشفاء : ہریڑ 500 گرام، بہیڑہ 500  گرام،  آملہ خشک 500 گرام، خبث الحدید مصفی 500 گرام، مرچ سیاہ 250 گرام، فلفل دراز 125 گرام، سنڈھ 125 گرام، دہی 4 کلو
ترکیب تیاری : پہلی چار چیزوں کو باریک سفوف بنا کر مٹی کے روغنی گھڑا میں ڈال کر اوپر کسی باریک کپڑا سے منہ باندھ کر تیز دھوپ پر رکھ دیں جب دہی خشک ہو جائے تو مزید دہی ڈال دیں تین بار دہی ڈال کر خشک کر یں بعد میں اچھی طرح کھرل کر کے دوسری ادویات کا سفوف بنا لیں اور کھرل کر کے محفُوظ کر لیں لاثانی بے مثل اکسیر تیار ہے
مقدار خوراک : ایک گرام صبح نہار منہ دہی کے ادھ رڑکے کے ساتھ اور شام کو ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جگر کی گرمی، ہاتھ، پاؤں، کی جلن، بے چینی، گھبراہٹ، کو چند یوم میں نیست و نابود کرتا ہے سوء ہضمی میں بے حد نفع بخش ہے چہرہ لال انار کے جیسا صاف شفاف اور جازب نظر بن جاتا ہے خون ندیاں بہا دیتا ہے خون کی پیداوار کو بحال کرتا ہے پچکے گال کمزور جسم سوکھے کانٹے جیسا چند روز میں فربہ اور طاقتور ہو جاتا ہے طحال کے ورم سوزش اور کمزوریاں دور کر کے قوی کرتا ہے ضعف جگر اور ہیپاٹائٹس کو جڑ سے ختم کرتا ہے ہیپاٹائٹس کی کمزوریاں دور کرتا ہے اعصابی کمزوری اور جسم کے ڈھیلے پن کو درست کرتا ہے ہرقسم کی بیمار یوں میں نہایت سریع الاثر دواء ہے میں اس دواء کو ہرمرض پر استعمال کرواتا ہوں خصوصاً مایوس مشت زنی کے لاغر مجبور مریضوں کیلئے ایک آب حیات سے کم نہیں مشت زنی کے مریضوں کا جگر معدہ ختم ہو جاتا ہے دل دماغ اعصاب مُردہ ضعیف ہو جاتے ہیں آج کل حکماء مشت زنی کے مریضوں کو مغلظات دے دے کر بیڑہ غر ق کردیتے ہیں جس سے مریض کا معدہ مزید خراب ہو جاتا ہے اس سفوف کو چند روز استمعال کرنے سے نہ تو معدے کی خرابی ہوتی ہے اور اس ساتھ ساتھ مادہ حیات بھی گاڑھا ہو جاتا ہے جگر انتہائی تیزی سے خون وافر مقد ار میں پیدا کرتا ہے اور تجربہ شاہد ہے کہ اس کے استعمال سے مشت زنی کی بدعادت سے بھی نجات مل جاتی ہے ہاضمہ قوی کرتا ہے اور خوراک جزو بدن کر کے نکاہتیں دور کرتا ہے اعضاء بدنی کو نئی طاقت دے کر خوشگو ار بناتا ہے یہ سفوف عورتوں بچوں بوڑھوں کے لیے اکسیر سے کم نہیں ہر عمر کے افراد بلا جھجھک استعمال کرسکتے ہیں جس کے کوئی نقصانات نہیں ہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal


 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70