دھدر، چنبل، خارش

دھدر، چنبل، خارش

خارش وغیرہ کیلئے دلروز ہوتی تھی۔ شاید اب بھی ہو۔ مٹی کی ہانڈی، دو عدد کاسے، ایک المونیم کاچھوٹا اور ایک بڑا کاسہ، بڑا ہانڈی پر ڈھکن کی طرح رکھنا ہے اور مٹی کا لیپ کرنا ہے۔ تاکہ دھواں باہر نہ نکلے۔ ڈھکن والے کاسے میں پانی ڈال دیں اور نیچے ہانڈی میں کھوپرے کی سخت ہڈی کے چھوٹے چھوٹے پیس کرکے ہانڈی میں ڈال دیں اور ان ہڈیوں پر چھوٹا کاسہ سیدھا رکھ دیں تاکہ اس میں تیل آنا شروع ہو جائے۔ لیجئے آپ کا دلروز تیار ہے۔ ہر قسم کی داد، چنبل، خارش کیلئے انتہائی مفید ہے۔

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70