دمہ، کھانسی، بلغمی دمہ کیلئے، دیسی علاج

دمہ، کھانسی، بلغمی دمہ کیلئے، دیسی علاج

دمہ، کھانسی، بلغمی دمہ کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : نمک لاہوری 50 گرام، نمک سانبھر 50 گرام، نمک سونچر50 گرام، قلمی شورہ 100 گرام، نوشادر 100 گرام، پھٹکڑی 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور ایک جنگلی خرگوش کو  ذبح کرکے خون میں تمام ادویات کو لت پت کرکے خرگوش کی انتڑیاں اور معدہ نکال کر دوا میں سے نصف حصہ پیٹ میں رکھ کر اس پر سم الفار سفید باریک پیس ہوا 6 گرام، رکھیں باقی مانندہ دوا رکھ کر پیٹ اچھی طرح سی دیں اور اس کو مٹی کی بڑی سی ہانڈی میں رکھ کر اوپر پیالہ کو اوندھا مار کر گل حکمت کریں اس کو چولھے رکھ کر نیچے بیری کی لکڑی کی سولہ پہر تک خوب آنچ جلائیں اور سرد ہونے پر کھولیں کچھ دوا پیالہ کے اندر اڑ کر لگ گئ ہوگی اور باقی دوا نیچے ملے گی سب کو ملا کر خوب باریک پیس لیں اور شیشی میں حفاظت سے رکھیں
مقدار خوراک : چاررتی دیسی چینی میں خوراک صرف دیسی گھی کی چوری یعنی گھی سے بنائی ہو استعمال کریں
فوائد : دمہ، کھانسی، بلغمی دمہ کیلئے نہایت مفید ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین