دماغ کو کمپیوٹر کی طرح تیز بنانے کا، شاہی نسخہ
نسخۃ الشفاء : مغز بادام 50 گرام، ناریل 50 گرام، خشخاش سفید 70 گرام، چار مغز 70 گرام، مغز خربوزہ 6 گرام، مغز چرونجی 6 گرام، مغز پستہ 20 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کو کوٹ کر علیحدہ رکھیں اورآدھا کلو دیسی گھی کو آگ پر سرخ کرکے تمام میوہ جات ڈال دیں جب سرخ مائل براؤن ہوجائے تو اتار کر چھان لیں اور روغن کسی برتن میں سنبھال لیں
طریقہ استعمال : صبح و شام سر اورپاؤں تلؤں پر مالش کریں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال
فوائد : ضعف دماغ، خشکی، سر درد، نظر کی کمزوری کیلئے، بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal