دل کی کمزوری کا، کامیاب دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مروارید 10 گرام، شاخ مرجان سفوف 30 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو نہ گھسنے والے کھرل میں ڈال کرتازہ انگور کا رس میں آٹھ گھنٹے کھرل کرکے ٹکیہ بنالیں اور 4 کلو اپلوں کی آگ دیں پھر آب شاخ کھجور تازہ میں بھی مسلسل آٹھ گھنٹے کھرل کرکے ٹکیہ بنائیں اور 4 کلو اپلوں کی آگ دیں اب اسے آب انار میخوش میں دن بھر کھرل کرکے 5 کلو اپلوں کی آگ دیں سب سے آخر میں اسے ایک روز تک عرق گلاب میں کھرل کریں کشتہ تیار ہے
مقدار خوراک : آدھی رتی سے ایک رتی صبح اور شام ہمراہ ایک چمچ خمیرہ گاؤزبان استعمال کریں ایک ما مکمل علاج ہے
فوائد : ضعف دماغ، ضعف قلب، ضعف جگر، ضعف اعضائے رئیسہ، دق، سل اور کسی بھی مرض سے اٹھے ہوئے کمزور اور نحیف مریض کیلئے اکیسر اعظم نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal