درد شقیقہ،آدھے سر کا درد، نسخہ جات
نسخہ الشفاء : شاہی نسوار4 رتی، کائپھل 10 گرام، پوٹاشیم پر میگنیٹ 4 رتی، دونوں کو باریک پیس کر شیشی میں محفو ظ رکھیں، بوقت ضرورت نسوار لیں، اگر ناک بند ہو گیا ہو، سانس مشکل سے آتا ہو تو قدر ے یہ نسوار شاہی خدا کا نام لے کر سونگھیں چھینکیں آکر دماغ میں رکا ہوا مواد دخارج ہو جائے گا یہ شاہی نسوار کے اثرات
نسخہ الشفاء : نو شادر 3 گرام، پانی میں پیس کر اس میں روئی بھگوئیں اور ناک میں ڈالیں، کالی مرچ دو عدد، سیاہ مکھی دوعدد پیس کر اس کا سرمہ آنکھوں میں لگانا مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal