دانتوں داڑھ میں درد کا، دیسی علاج
دانتوں داڑھوں میں درد رہںتا ہے یا ٹھنڈاگرم محسوس ہوتا ہے یاشوگر کی وجہ سے دانتوں کی پکڑ کافی کمزور ہوگئی ہے وہ احباب دانت نکلوانے سے پہلے یہ دوا ضرور استعمال کریں
نسخہ الشفاء : عقرقرحا 10 گرام، مائیں 10 گرام، مازو 10 گرام، پھٹکری 20 گرام، ہلدی 10 گرام، انار چھلکا 10 گرام، تخم جامن 10 گرام، ہڑڑ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، لونگ 10 گرام، کالی مرچ 10 گرام، نمک سیاہ 10 گرام، نمک سفید 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پاریک پیس کر سفوف بنا لیں اور صبح شام 5 منٹ تک دانتوں پر ملیں انشاءاللہ چند دن کےاستعمال سے ہی دانتوں داڑھوں کا درد ختم ہوجائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal