خونی، بادی بواسیر کا، آسان دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اجوائن خراسانی 20 گرام، تخم گندنا 20 گرام، مغز بکائن 20 گرام، مغز اندرائن 20 گرام، رسونت 20 گرام، مصبر20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر پانی کی مدد سے گولیاں تیار کر لیں
مقدار خوراک : کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گولی صبح ایک گولی شام تازہ پانی کے ساتھ لیں اور ایک گولی کو لعاب دہن میں مکس کر کے مسوں پر لگائیں
فوائد : خونی اور بادی بواسیر میں بہت مفید نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal