خوراک سے مردانہ طاقت کا حصول
خوراک انسانی جسم کی ضرورت ہے۔ بغیر خوراک کے انسانی جسم کی مثال ایسی ہے جیسے بغیر پٹرول کے گاڑی یا بنا ہوا کے گاڑی کا ٹائر گاڑی کی قیمت چاہے 10 لاکھ ہو چاہے 1کروڑ ہی کیوں نہ ہوجب تک اس گاڑی کے ٹائر میں 5 روپے کی ہوا نہیں ہوگی گاڑی ٹھیک سے نہیں چلے گی۔ اگر چلے گی تو اس ہوا کی کمی کے سبب بڑا نقصان ہونے کا خطرہ پیدا ہوگا۔ اسی طرح اگر انسان بنا مناسب خوراک کے گزارا کرے گا تو اس کے اندر کئی بیماریوں جنم لیتی چلی جائیں گی۔ ایسے تمام تر خطرات سے بچنے کے لئے ہم سب کو اپنی خوراک کو بہتر سے بہترین بنانے کی ضرورت ہے۔ آج مردانہ طاقت کے لئے ہم جو نسخہ آپ کی خدمت میں پیش کررہے ہیں اس میں صرف اور صرف خوراک کا استعمال ہے کہ کون کی خوراک آپ کی مردانہ طاقت بڑھاتی ہے
نسخہ الشفاء : دال ماش، زعفران، دارچینی، لونگ، چھوٹی الائچی، ادرک، کالا نمک، سونف
ترکیب تیاری : دال ماش آدھا کلو لے کر اس کو اچھی طرح سے صاف کرکے اسے 8 گھنٹے کے لئے پانی میں بھگو دیں اس کے بعد اس دال کو دیگچی میں ڈال کر تھوڑا سا پانی شامل کرکے پکائیں۔ اس میں ادرک کا پانی ، دار چینی، لونگ، چھوٹی الائچی ڈال کر اسے اچھی طرح سے بھونیں پھر اس میں کالا نمک حسب ذائقہ ڈال کر دیں سب سے آخر میں زعفران 4 رتی لے کر اس میں ڈال دیں۔ نسخہ تیار ہے
طریقہ استعمال اور فوائد : روزانہ کم از کم 50 گرام سونٹھ ایک گرام، ڈال کر اس دال کو کھائیں۔ اس دال کے مسلسل ایک ماہ کے استعمال سے آپ یک قوت باہ کو طاقت ملے گی اور اس کے ساتھ ہی عضو خاص میں سختی پیدا ہوگی اور مردانہ طاقت میں بھی بے حد اضافہ ہوگا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal