خود لذتی کے انتہائی خطرناک نقصانات

خود لذتی کے انتہائی خطرناک نقصانات

خود لذتی کے انتہائی خطرناک نقصانات
جلق مشت زنی کے اسباب
اپنے ہی ہاتھ سے اپنے عضوخاص کو بار بار حرکت دینے  ملنے اور سہلانے سے عضو خاص میں انتشار اور ہیجان پیدا کر کے منی خارج کر دینے کا نام جلق یا مشت زنی ہے
جلق مشت زنی کے اسباب
جلق کی عادت کا اصل سبب اور محرک تو جنسی جذبات کا ہیجان و اشتعال ہے مگر اس کے بتانے اور سکھانے والے ہم عمر دوست اور ساتھی ہوتے ہیں ایک بار یہ عمل کرنے کے بعد اس کی لذت بار بار کرنے پر مجبور کردیتی ہے
جلق مشت زنی کے نقصانات
عضو خاص کو ہاتھ کی رگڑ پہنچنے سے اس کی ساخت خراب ہو جاتی ہے عضو خاص سکڑ کر چھوٹا رہ جاتا ہے اعصاب ڈھیلے پڑ جاتے ہیں جس کی وجہ سے بوقت صحبت ان میں پوری ایستادگی اور سختی پیدا نہیں ہوتی جڑ پتلی پڑ جاتی ہے رگیں پھول کر موٹی ہو جاتی ہیں آنکھوں کے چاروں طرف سیاہ گھیرہ بن جاتا ہے چہرہ بدنما بے رونق اور پیلا پڑ جاتا ہے اداسی اور پست ہمتی آ گھیرتی ہے اور کبھی کبھی خود کشی کی خواہش ہونے لگتی ہے رفتہ رفتہ عضو کی حس تیز ہو جانے کی وجہ سے شہوت جلد غالب ہو جاتی ہے اس گندی عادت کے برے نتائج بہت دور تک جاتے ہیں کبھی کبھی اس کے مریض مرگی اور تپ دق میں مبتلا ہو جاتے ہیں، پاگل پن کے شکار ہوجاتے ہیں. اور ہڈیوں کا دھانچہ بننا شروع ہوجاتا ہے بیوی کے قابل نہیں رہتا.شرمندگی کا منہ دیکھنا پڑتا ہے، لیکن یہ لا علاج مرض نہیں ہے ان شاء اللہ مریض قابل عورت بن سکتا ہے مرد کامل بن سکتا ہے بشرطِ کہ مکمل صبر کے ساتھ علاج کرے اللہ  کو حاضر ناظر کر کے توبہ کرے اچھے لوگوں کی صحبت اختیار کرے صوم و صلوۃ کی پابندی کرے باوضو رہے  گندی فلموں سے بچے  اور ذکر اذکار میں دل لگائے اور علماء وصلحا کی محفل میں شرکت کرے سوتے وقت سونے کے اذکار کی پابندی کرے، دائیں کروٹ پہ سوئے اور منہ کے بل اوندھا مت لیٹے؛ کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس طرح لیٹنے سے منع فرمایا ہے،اگر انسان اس گناہ میں ملوث ہو بھی جائے تو فوری توبہ استغفار کر لے، نیکی کرے ، مایوسی اور اداسی کا شکار نہ ہو، کیونکہ یہ کبیرہ گناہوں میں سے ہے
مشت زنی یعنی ہاتھ سے مادہ گرانے کے جسمانی نقصانات
اس فعل شنیع وقبیح کا سب سے بڑا نقصان جنسی غدود کو متحرک کرنے کا سبب بن جاتا ہے جس کے نتیجہ میں جنسی غدود زیاده کام کرنے لگتا هے اور یه اس کی نامناسب فعالیت کا سبب بن جاتاہے ـ اس کے اثرات، من جملہ غدود وذى میں ورم، نطفہ کی نالی میں ورم، پیشاب کی نالی میں ورم، آلہ تناسل کا فالج ہونا، بے اختیار منی کا نکل جانا، منی کا جلدی نکل جانا، ہمبستری کی بیماریاں اور بانجھـ ہونا و غیره شامل ہیں
اس کے علاوه سب سے بڑا نقصان
عضو خاص کا پتلا اور چھوٹا ہونا ہے،اس کے علاوه،بینائی کی کمزوری،پچکے گال زرد چہرہ، پٹھوں کی کمزوری ، بدن کا دبلا اور پتلا ہونا، سردرد اور چکر آنا، باربار زکام میں مبتلا ہونا، خون کی کمی،زانو کا سست ہونا، آنکھوں کے گرد سیاہی پیدا ہونا، چہرے کا زرد ہونا، شنوائی میں کمزوری اور اختلال کا پیدا ہونا چہرے پردانے نکلنا، نیند میں اختلال پیدا ہونا،اس فعل کی شدت کی صورت میں اذیت و آزار پهنچنا،جلق کے اور بھی بہت سارےنقصانات شمار کئے گئے ہیں
نفسانی نقصانات
حافظہ کی کمزوری، حواس باختہ ہونا اور تمرکز فکری کی ناتوانی سے دوچارہونا، اضطراب، خوف اور پریشانی ان خصوصیات میں سے ہیں جو مشت زنی کرنے والے کو نهیں چھوڑتی ہیں، وه ہمیشہ وسواس اور تذبذب کی حالت میں رہتا ہے، دل شکستگی، مردہ دلی، دل شکستگی کے نمایاں علامات میں سے، بے احساسی بے تفاوتی، بد ذوقی، سستی، گوشہ نشینی، غم و اندوه، ہنر، ورزش اور معنوی امورمیں عدم دلچسبی ہے جھگڑا کرنا اور بد اخلاقی، مشت زنی کرنے والا ما حول کی معمولی تحریک کے مقابلہ میں حساس ہوتا،دوسروں سے گفتگو کرنے کا حوصلہ نهیں رکھتا ہے، جلدی رنجیده ہوتا ہے، فوراً آپے سے باهر ہوتا ہے اور روشنی، آواز اور رفت و آمد کے مقابلہ میں غیر معمولی حساسیت دکھا تا ہے، زندگی سے ناامید ہونا،قوت تخلیق کی نابودی، استعدادوں اور توانائیوں کو ہاتھ سےدھو دینا،تعلیم، مطالعہ علمی تحقیقات اور،فکری سرگرمیوں کى رغبت کو کھودینا ہوس رانی اور بے راه روى کا شکار ہونا اور ناجائز جنسی تعلقات کا عادی ہونا،جذبات کا فقدان اور شر میلاہو جانا،خود اعتمادى کا فقدا ن اور احساس کمتری، اور قوت فیصلہ کو کھودینا اگر جلق کے سبب سے منی خارج ہوتی ہے اوراس کے اس قدر روحی و حسمانی نقصان ده او برے اثرات هیں تو ازدواج میں بھی یهی مادہ نکلتا هے، پس ازدواج میں اس کے جسمانی نقصانات کیوں نهیں ہیں
یہ سوال پوچھا ہے کسی دوست نے
جلق انسان کی ضرورت کو حقیقی صورت میں مکمل نهیں کرتا ہے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقہ ہے یعنی انسان کی شهوانی خواہش صرف منی نکلنے سے ہی پوری نہیں ہوتی  بلکہ یہ عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ساتھ ہونا چاہیئے اور اسی لئے جو یہ فعل انجام دیتے ہیں اپنے اندر کمی اور نقص کا احساس کرتے ہیں اور ممکن ہے یہ کام روحی اور جسمی بیماریوں کا سبب بنے لیکن ازدواج، چونکہ فطری اور حقیقی طور پر شهوانی خواہش گو پورا کرنے کا طریقہ ہے، اس لئے اس کے مفید اثرات اور بهت سے فائدے ہیں
بالفرض ہم تصور کریں کہ یہ دونوں فعل یکساں ہیں اور ان میں کوئی فرق نہیں ہے لیکن پھر بھى یہ دلیل نہیں بن سکتی ہے کہ ان کی ماہیت حقیقت میں ایک ہی ہوگی  تجرباتی علوم اور انسانی علم و دانش نے با وجود اس کے کہ کافی ترقی کی ہے، لیکن اس قدر ترقی نہیں کی ہے کہ اس قسم کے امور کے تمام مصالح و مفاسد اور نفع و نقصانات کو معلوم کرسکیں  اللہ جس نے انسان کو پیدا کیا ہے اور اس کی تمام خصوصیات اور حالات کے بارے میں مکمل طور پر آگاه ہے، نے ان ہی خصوصیات کے پیش نظر، ایک عمل، اگرچہ دوسرے عمل سے بظاہر کوئی فرق نهیں رکھتا، حلال اور واجب قرار دیا ہے اور دوسرے کو حرام اور ممنوع قرار دیا ہے
تفصیلی جوابات
فقهی لحاظ سے یہ بات مسلم اور یقینی ہے کہ جلق گناه اور حرام ہے اور گناه میں کچھـ نقصانات ہیں جو آسانی کے ساتھـ قابل تلافی نہیں ہوتے اور اگر گناه کی وجہ سے انسان کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا تو وه عمل اسلام کے شرع مقدس میں گناه کے عنوان سے معرفی نہیں ہوتا، اگر چہ ممکن ہے انسان گناه کے تمام برے اور تخریبی، اثرات کے بارے میں کافی علم نہ رکھتا ہو یا اپنے ناقص علم پر بھروسہ کرکے گمان کرے کہ اسے تمام مجہولات کے بارے میں علم حاصل ہواہے
لیکن جلق کے گناه اور حرام ہونے کے بارے میں متعدد روائیتیں دلالت کرتی ہیں
رسول خدا صلی الله علیه و آله و سلم نے فرمایا ہے خدا، ملائکہ اور تمام انسانوں کی لعنت ہو اس شخص پر جو مشت زنی کرے
اس کے علاوه امام صادق علیہ السلام نے فرمایا مشت زنی کرنے والے کے لئے قیامت کے دن دردناک عذاب ہے
امام صادق علیه السلام سے جلق کے بارے میں سوال کیا گیا، تو حضرت (ع) نے فرمایا اس کی مثال اس شخص کی جیسی ہے جس نے اپنے آپ کے ساتھـ نکاح (ازدواج) کیا ہے، اگر ہم ایسا فعل انجام دینے والے کو پہچان لیں تو اس کے ساتھـ کهانا نہیں کھا ئیں گے حدیث کا راوی پوچھتا ہے کہ قرآن مجید میں کهاں پر اس حکم کو سمجھاجا سکتا ہے آپ (ع) نے فرمایا اس آئیت میں (و من ابتغی وراء ذٰلک فاولئک هم العادون) جو شخص اپنی بیوی اور کنیز کے علاوه اپنی شہوت کو رفع کرے گا وه متجاوز ہے راوی نے پوچھا، زنا بڑا گناه ہے یا جلق حضرت (ص) نے فرمایا، جلق ایک بڑا گناه ہے
لیکن اس بارے میں گناه کے اہم نقصانات ہوتے ہیں جو آسانی کے ساتھـ قابل تلافی نہیں ہیں، قابل توجہ بات ہے کہ اولاً، گناه اعضا و جوارح سے دل کی طرف بڑہتے ہیں، پس گناه قلب و دل کو ضرر پہنچاتا ہے ـ قرآن مجید میں ارشاد الهٰی ہے، ان کے برے اعمال زنگ کے مانند ان کے دلوں پر بیٹھـ گئے ہیں، اس لئے وه حقیقت کو درک نہیں کرسکتے (کلّا بل ران علی قلوبھم ما کانوا یکسبون) مذکوره آیه میں لفظ  ران  زنگ کے معنی  ہے گناه کا بدترین اثر دل کو تاریک کرنا اور نور علم اور حس تشخیص کو نابود کرنا ہے
حضرت علی علیه السلام فرماتے ہیں، دلوں کے لئے گناه سے دردناک تر کوئی بیماری نهیں ہے
ثانیاً، دل کی بیماری سب سے اہم بیماری شمار ہوتی ہے، کیونکہ انسان کے وجود کا کوئی بھی پہلو قلب و دل کے برابر کارآمد، قابل قدر ، حساس اور پر لطف نہیں ہے ، اس بیماری کے بارے میں مختلف تعبیریں بیان کی گئی ہیں، قلب بیمار، قساوت قلب، زنگار فلب، دل کا اندھا ہونا، دل پر مُہرلگ جانا، دل پر قفل لگ جانا اور آخر کار سب سے اہم دل کا مرجاناہے ، جب برتن الٹاہوتا ہے تو اس میں کوئی چیز نہیں رکھی جاسکتی، دل بھی گناه کے نتیجہ میں اسى طرح الٹا ہوتا ہے جیسے علم و حقیقت اس میں سما نہیں سکتی ہے لیکن اس مطلب کے بارے میں ہے حقیقت میں ازدواج اور مشت زنی کے درمیان کیا فرق ہے
انسان میں ایک پوشیده طاقت جنسی شہوت ہے، اسے صحیح صورت میں پورا کیا جانا چاہیئے اور اس کا صحیح طریقہ کار ازدواج ہے، جو شہوانی خواہشات کو پورا کرنے کی فطری اور حقیقی راه ہے اور اسی لئے اس میں مفید اثرات اور بہت سے فوائد ہیں
ازدواج، آرام و سکون اور مرد وعورت کے درمیان مہر و محبت کا وسیلہ ہے اس کے علاوه ازدواج سے جنسی شہوت پر کنٹرول کیا جاسکتا هے، جوان کا مضطرب روح اعتدال و آرام پیدا کرتا ہے اور وه زندگی کے حقائق کو درک کرتا ہے لیکن چونکہ جلق خلاف فطرت ہے، اس لئے انسان کی ضرورت کو حقیقی صورت میں پورا نہیں کرتا بلکہ کاذب صورت میں پورا کرتا ہے، چونکہ انسان کی شہوانی خواہش صرف منی خارج ہونے سے پوری نهیں ہوتی ، بلکہ یہ عشق، جذبہ اور انس و محبت کے ساتھـ ہونا چاہیئے اس لئے جو افراد اس فعل کے مرتکب ہوتے ہیں وه اپنے اندر کمی اور نقص کا احساس کرتے ہیں ممکن ہے اس کا نتیجہ جسمانی اور روحانی بیماریاں ہوں
یہاں پر ہم اس خلاف اخلاق عمل کے بعض نقصانات کی طرف اشاره کرتے ہیں
مشت زنی، جلق، کے جسمانی نقصانات
بعض اطباء جلق کے جسمانی نقصانات کے بارے میں ماننے ہیں کی یہ کام جنسی غدود کو متحرک کرنے کا سبب بن جاتا ہے جس کے نتیجہ میں جنسی غدود زیاده فعالیت کرنے لگتے ہیں اور یہ اس کی نامناسب فعالیت کا سبب بن جاتاہے، اس کے اثرات، میں جملہ غدود وذى میں ورم، نطفہ کی نالی میں ورم، پیشاب کی نالی میں ورم، آلہ تناسل کا فلج، پتلا کمزور ڈھیلا ہونا، بے اختیار منی کا نکل جانا، منی کا جلدی نکل جانا، ہمبستری کی بیماریاں اور بانجھـ ہونا و غیره شامل ہیں اس کے علاوه
آنکھوں کی بینائی کی کمزوری
چہرے کا دبلا ہونا، گالوں کا پچک جانا
پٹھوں کی کمزوری
بدن کا دبلا اور پتلا ہونا
 سردرد اور چکر آنا
 باربار زکام میں مبتلا ہونا
 خون کی کمی
زانو کا سست ہونا
آنکھوں کے گرد سیاہی پیدا ہهونا
چہرے کا زرد ہونا
شنوائی میں کمزوری اور اختلال کا پیدا ہونا
چہرے پردانے نکلنا
نیند میں اختلال پیدا ہونا
اس فعل کی شدت کی صورت میں اذیت و آزار پہنچنا
وظیفہ زوجیت، ہمبستری، مباشرت ادا کرنے کی نااہلیت
قوت مدافعت کی کمی کے باعث جلد مختلف امراض کا شکار ہوجانا
جلق کے اور نقصانات شمار کئے گئے ہیں
نفسیانی نقصانات
حافظہ کی کمزوری، حواس باختہ ہونا اور تمرکز فکری کی ناتوانی سے دوچارہونا
اضطراب، خوف اور پریشانی ان خصوصیات میں سے ہیں جو مشت زنی کرنے والے کو نہیں چھوڑتی ہیں، وه ہمیشہ وسواس اور تذبذب کی حالت میں رہتا ہے
دل شکستگی، دل شکستگی کے نمایاں علامات میں سے، بے احساسی بے تفاوتی، بد ذوقی، سستی، گوشہ نشینی، تنہائی، غم و اندوه، ہنر، ورزش اور معنوی امور عدم دلچسبی ہے
جھگڑا کرنا اور بد اخلاقی، مشت زنی کرنے والا ما حول کی معمولی تحریک کے مقابل، میں حساس  ہوتا ہے، دوسروں سے گفتگو کرنے کا حوصلہ نہیں رکھتا ہے، جلدی رنجیده ہوتا ہے، فوراً آپے سے باهہر ہوتا ہے اور روشنی، آواز اور رفت و آمد کے مقابلہ میں غیر معمولی حساسیت دکھا تا ہے
زندگی سے ناامید ہونا
قوت تخلیق کی نابودی، استعدادوں اور توانائیوں کو ہاتھـ سے دینا
تعلیم، مطالعہ علمی تحقیقات اور فکری سرگرمیوں کى رغبت کو کھودینا
ہوس رانی اور بے راه روى کا شکار ہونا اور ناجائز جنسی تعلقات کا عادی ہونا
جذبات کا فقدان اور شر میلان جانا
خود اعتمادى کا فقدا ن اور احساس کمتری، اور قوت فیصلہ کو کھودینا
دل کی صفائی کو کھودینا اور معنوی امور، دعا کی مجالس اور جماعت میں شرکت کرنے میں عدم دلچسبی و غیره دکھانا
احساس گناه، ضمیر کی ملامت
اجتماعی نقصانات
مشت زنی، انسان میں اجتماع سے دوری اختیار کرنے کی حس ایجاد کرتی ہے اور تکرار اور افراط کے نتیجہ میں ، اپنی جڑیں مضبوط کرتی ہے ایسا انسان گوشہ نشینی اختیار کرنے کے نتیجہ میں زوال سے دوچارہوتا هے اور خیالات کی دینا میں غرق ہوتا ہے، ذاتی لذتوں کی طرف توجہ کرنا، اجتماعی روابط میں سستی ایجاد ہونے کا سبب بن جا تا ہے اور ایسا انسان اجتماعى زندگی کو خطره میں ڈالتا ہے ان (جسمانی، نفسیاتی اور اجتماعی) نقصانات کے بارے میں بھی ذکر کرنا ضروری ہے کہ علوم تجربی اور انسان کے علم و دانش، میں تمام ترقیوں کے با وجود انسان اس قدر ترقی نہ کر سکا اس قسم کے امور کے بارے میں تمام مصالح و مفاسد اور یا فوائد اور نقصانات سے آگاہی حاصل کرسکے اور جو کچھـ اس سلسلہ میں بعض اطباء نے بیان کیا ہے، وه حقیقت میں احتمالی آثار ہیں شاید کہا جائے اس برے عمل کی شدید عادت کی صورت میں رونما ہوتے ہیں اور جلق کے بارے میں ان آثار کو بیان کرنے اور ازدواج کے بارے میں بیان نہ کرنے کی دلیل، یہ لگھتى ہے کہ جلق ایک غیر فطری عمل ہے اور یہ سبب بن جاتا ہے کہ انسان اپنے نفس پر کنٹرول کو کھودے اور شدید صورت میں اس فعل کا عادی بن جائے، لیکن ازدواج ایک فطری عمل ہے اور یه عمل انسان کو تعادل بخشتا ہے، اور اس کے نتیجہ میں اس کی طاقت بڑھ جاتى ہے اور وه اپنے نفس پر زیاده کنٹرول کر سکتا ہے، جلق، مشت زنی، اور اسکے نقصانات سے بچنے کیلئے مکمل علاج 2 ماہ کا ہے آپ کو ایک بہترین کورس ملے گا جوآپ کی زندگی میں کھوئی ہوئی طاقت اور جوانی بحال کر دے گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70