خوا تین کے کیل مہاسوں، کا دیسی علاج

خوا تین کے کیل مہاسوں، کا دیسی علاج

چہرے پر خاص طور پر رخساروں پر نوکدار کیل نکل آتے ہیں جو کہ سخت ہوتے ہیں جب یہ پک جاتے ہیں تو ہلکا سا دبانے پر نکل آتے ہیں لیکن انہیں خود ہاتھوں سے دبا کر نہیں نکالنا چائیے ایسا کرنے پر چہرے پر نشان چھوڑ جاتے ہیں

نسخہ الشفاء : مولی کے پانی کو چہرے پر لگانے سے بھی کیل مہاسوں کا خاتمہ ہو جاتا ہے

نسخہ الشفاء : چھوہارے کی گھٹلی  کو پیس کر باریک پاؤڈر بنا کر سرکہ میں شامل کر کے چہرے پر لگانے سے بھی کیل مہاسوں کا خاتمہ ہو جاتا ہے

نسخہ الشفاء : کیلے کو پیس کر تھوڑے سے خربوزے کے بیجوں کے مغز پیس کر شامل کر دیں
یہ آمیزہ کیل مہاسوں پر لگائیں  کیل مہاسوں کا خاتمہ ہو گا

نسخہ الشفاء : کالی مرچ کو مٹی کے گھڑے پر رگڑ کر لگائیں،  کیل مہاسوں کا خاتمہ ہو گا

نسخہ الشفاء : شکر یا عناب کا شربت نہار منہ پی لیا کریں انشاءللہ کیل مہاسوں کا خاتمہ ہو گا

نسخہ الشفاء :  کیل مہاسوں پر کڑوے بادام پیس کر لگانے سے کافی فرق پڑتا ہے ، کیل مہاسوں کا خاتمہ ہو گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین