ہارمونز کی بے ضابطگیاں
چہرے کے غیر ضروری بال
بڑھتا ھوا وزن
نیند کی کمی
چڑ چڑھاپن
بڑھتا ھوا باہر نکلتا پیٹ
بلاوجہ ہئیرفال
ہئیر لاس وغییرہ
نسخہ الشفاء : میتھی دانہ 30 گرام، کلونجی 30 گرام، اجوائن 30 گرام، چھلکا اسپغول ثابت 30 گرام
ترکیب تیاری : پہلے تین اجزاء موٹے پیس کربعد میں چھلکا اسپغول ثابت ملا کر رکھ لیں
پقڈار خوراک : آدھا چمچ چائے والا پانی کیساتھ صبح اور شام خالی پیٹ بعد لیں اور اوپر سے پندرہ منٹ کچھ نہ کھائیں پئیں ۔ پھر کھانا وغیرہ کھائیں ۔ دو ہفتے میں ہارمونز کی بے ضابطگیوں نجات مل جائیگی
جامن کے پتے بھی اس موذی مرض کو جڑ سے اکھاڑ دیتے ہیں ۔ جامن کے دس سبز پتے دو کپ پانی میں ابال لیں اور ایک کپ پانی رہنے پر نیم گرم بغیر میٹھا کیئے پئیں روزانہ ایک ٹائم ایک ماہ تک جامن ہارمونز کی بے ضابطگیوں کا شافی علاج ھے
ہارمونز کی بے ضابطگیوں سے اگر وزن بڑھ رھا ھے تو
نسخہ الشفا ء : کریلہ خشک 50 گرام، تخم جامن 50 گرام، میتھی 50 گرام، ان سب کو پیس کر ایک چھوٹا چمچ چائے والا ایک کپ قہوہ بنا کر پئیں جب تک مطلوبہ معاملہ حل نہ ھو۔ یہ نسخہ مریضوں کے لئے بہترین ھے جنھیں ساری عمر دوائی کھانی پڑھتی ھے PCOS
نوٹ ؟ یہ تمام نسخے محصوص ایام، پیریڈز کے بعد شروع کریں، دوران پیریڈز روک دیں،جامن کے پتوں کا قہوہ بھی ۔ بعد از فراغت شروع کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal