خواتین میں حیض، مینسز، پیریڈ کی زیادتی دیسی علاج

خواتین میں حیض، مینسز، پیریڈ کی زیادتی دیسی علاج

خواتین میں حیض، مینسز، پیریڈ کی زیادتی دیسی علاج
کثرت طمث یعنی ماہانہ ایام کی زیادتی یہ دو قسم کی ہوتی ہے
اس مرض میں ماہواری کا خون زیادہ اور بے قاعدگی کے ساتھ آتا ہے
پہلی قسم
ایام میں زیادتی کا ہو جانا یعنی عورت کی روٹین اگر تین دن ہے تو اس مرض میں پانچ دن یا سات دن ہو جائے گی
دوسری قسم
مقررہ وقت کے علاوہ کسی بھی وقت خون کا جاری ہو جانا اسے طب کی زبان میں استحاضہ کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے یہ دونوں صورتیں انتہائی تکلیف دیتی ہے
اسباب : گرم چیزوں کا استعمال جس کے نتیجے میں صفراوی رطوبتیں زیادہ ہو کر خون کو پتلا کر دیتی ہیں حفاظتی رگوں میں خشکی پیدا ہو جاتی ہے جسم میں خون کی زیادتی سے اور کبھی ایام میں حضرت مرد کی بے احتیاطی سے عورت اس مرض کے شکنجے میں آ جاتی ہے
علامات : بدن کا کمزور ہونا، نبض کا تیز ی کے ساتھ چلنا، پیاس کی شدت، رنگ کا پیلا ہو جانا  خون کے نکلنے میں جلن کا احساس ہونا، پیشاب کی رنگت پیلی سرخی مائل ہونا، گھبراہٹ کا آنا، توجہ کا ایک جگہ پر نہ رکھ سکنا، بھوک کا اڑ جانا، ان تمام علامات میں یہ نسخہ تمام خواتین کے لیے بہترین ہے
نسخہ الشفاء : ٹاٹ، یعنی سیبا جس سے بوریاں اور سامان باندھتے ہیں 100 گرام، برگ ارنڈ 10 گرام، دیسی شکر 110 گرام
ترکیب تیاری : دونوں چیزوں کو جلا کر راکھ بنا لیں اور بعد میں دیسی شکر شامل کر لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ شربت انجبار کیساتھ پانچ سے دس دن استعمال کریں اس کے بعد خمیرہ ابریشم شیرہ عناب والا اور مفرح بارد تین تین گرام صبح شام 15 دن استعمال کریں
نوٹ : تخم ستیاناسی کو توے پر بھون کر برابر وزن دیسی شکر ملا لیں آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ پانی کیساتھ پانچ دن استعمال کریں یہ نسخہ بھی اس مرض میں  ہے
پرہیز : گرم چیزیں ،اور دوڑ دھوپ، مباشرت سے پرہیز کرنا، ں یہ یاد رکھیے کہ چائے اور گرم دودھ کا پینا بھی اس مرض کے بڑھانے میں اپنا کردار ادا کرتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal


 

 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین