خمیرہ بادام انڈے کی زردی والا

خمیرہ بادام انڈے کی زردی والا

خمیرہ بادام انڈے کی زردی والا

خمیرہ بادام انڈے کی زردی والا
نسخہ الشفاء ۔ چھلے ہوئے بادام 40 گرام لے کر پانی میں خوب باریک گھوٹ کر شیرہ
نکال لیں ایک گلاس پانی کا اضافہ کر کے برتن میں ڈال کرہلکی آنچ پر چڑھائیں اور
ایک کلو چینی ملا کر شربت سےگاڑھا قوام بنا لیں چاندی کے ورق 50 عدد انڈوں
کی کچی زردیاں 25 عدد خوب پھینٹ کر اس گرم گرم قوام میں ملا لیں زردیاں
خودہی گرم گرم قوام میں پک جائیں گی سب ملانے کےفوری بعد آنچ سے نیے اُتار
کرٹھنڈا ہونے پر اب سارے قوام کو خوب گھوٹ لیں تاکہ یکجان کسی شیشے کے
جار میں رکھ لیں مقدار خوراک 4گرام صبح نہار منہ کھا ئیں اوپرسے ایک گلاس
نیم گرم دودھ پیئں دودھ کو میٹھا کرنے کلئے چینی کی بجائے شہد ملائیں ،نسخہ
قوت باہ کوبڑھاتا ہےاورجنسی قوت پیدا کرتا ہے اور دل ودماغ کو طاقت بھی دیتا
ہے یہ نسخہ استعمال کرتےرہنا چاہیے اسکے فوائد ہی فوائد ہیں اسکی گھر میں
موجودگی کئی امراض سے بچا سکتی ہے بڑے اور بچے خواتین بھی استعمال کریں
کریں پڑھنے والے اور دماغی کام کرنے والوں کے لیے لاجواب ہے
ریسرچ،حکیم محمد عرفان

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70