خصیوں کی درد، اور سوزش کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : تخم املی کلاں 50 گرام، کرنجوہ 50 گرام، ہرڑ زرد 50 گرام، گل گاؤزبان 20 گرام، گل نیلوفر 20 گرام، مکوہ 50 گرام، برنجاسف 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنالیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح دوپہر رات خالی پیٹ دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : خصیوں کا ورم سوزش درد اور سکڑاؤ کیلئے مجرب المجرب نسخہ ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal