خشک خارش، اور چنبل کے لئے، بہترین دیسی علاج

خشک خارش، اور چنبل کے لئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بادام کے بیرونی سخت چھلکے کم از کم آدھ کلو لے کر ذرا ذرا کوٹ کر دیگچی میں رکھیں اور اس کے درمیان ایک لوہے کی چھوٹی سی سہ پائی رکھ کر اوپر سلور یا چینی کی پلیٹ رکھ کر دیگچی کے منہ پر پانی سے بھرا ہوا اتنا بڑا برتن رکھیں جس میں کم ازکم 5 کلو پانی آ جائے اور ان کے کناروں کو گندم کے گوندھے ہوئے آٹے سے خوب اچھی طرح بند کر دیں تا کہ اندر سے بادام کے چھلکوں کی بھاپ باہر سے نہ آئے جب خوب احتیاط سے کنارے بند ہو چکے ہوں تو آہستہ سے اٹھا کر دیگچی کو چھولہے پر رکھ دیں اور نیچے آگ جلا دیں تو گرم پانی کو نکال کر سرد پانی میں ڈال دیں جب پانی سرد ہو جائے تو آہستہ آہستہ پانی والے برتن کو دیگچی سے علیحدہ کر کے دیکھیں ، پیالی میں انشاء اللہ نہایت خوش رنگ کے تیل سے ملے گی پھراس کو کسی شیشی میں ڈال لیں
ترکیب استعمال : اس روغن کے چند قطرے مطلوبہ جگہ پر لگا دیا کریں اسی طرح چنبل کے اوپر لگاتے رہیں انشاء اللہ پندرہ دن سے ایک ماہ  میں خشک خارش اور چنبل سے آرام آ جائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70