خارش اور چنبل کا، کامیاب دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : کجلی 10 گرام، ریٹھہ 50 گرام، گھیکوار 250 گرام
ترکیب تیاری : کجلی کھرل میں ڈالیں اور میں تھوڑا تھوڑا گھیکوار کا رس ڈال کر کھرل کرتے رہیں جب ایک پاؤ رس ختم ہوجائے تو اس کا ہموزن سفوف ریٹھا ملا دیں اور کالے چنے کے برابر گولیاں تیار کریں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ سات سے دن استعمال کریں
فوائد : بواسیر خونی و بادی، خرابی خون، خارش داد اور چنبل کیلئے بہت اچھی دوا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal