حلوہ گاجر مغزیات والا

حلوہ گاجر مغزیات والا

حلوہ گاجر مغزیات والا
نسخہ الشفاء، پتلی پتلی خوش رنگ سرخ گاجریں لے کر پانی سے دھو لیں گاجروں کو
باریک کدو کش کر لیں اس طرح کی باریک گاجریں ایک کلو ہونی چائیے اب انہیں
دو کلو دودھ میں جوش دیں حتی کہ بلکل گل جاہیں اور دودھ بھی خشک ہو جائے اس
کے بعد برتن میں 500گرام دیسی گھی ڈال کرہلکی آنچ پر رکھیں جب گھی گرم ہو
جائے تو اسمیں اُبلی ہوئی گاجریں ڈال کر بُھو نیں جب براون ہو جائیں اس میں آدھ کلو
چینی باریک پیس کر ملا دیں پانچ منٹ تک آگ پر ہی رہنے دیں پھر آگ سے اتار کر
رکھ لیں اس میں مندرجہ ذیل مغزیات ملانے ہیں ۔
مغز بادام میٹھے 50گرام، ناریل پاوڈر 30گرام، پستہ 20 گرام مغز اخروٹ 50گرام
مغز چلغوزہ50گرام ۔مغز فندق 50گرام، چرونجی 30گرام
ترکیب استعمال ۔ صبح و شام ناشتہ کے طور پر 10 گرام تک صبح نہار منہ کھائیں ۔
فوائد، جسمانی کمزوری ختم ہوتی ہے اور دل و دماغ کو تقویت دیتا ہے
قبض کشاء ہے قوت باہ بھی پیدا کرتا ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70