حلق کی بیماریاں، گلے کا انفیکشن، دیسی علاج

حلق کی بیماریاں، گلے کا انفیکشن، دیسی علاج

حلق کی بیماریاں،گلے کا  انفیکشن، دیسی علاج
حلق کی بیماریاں،گلے کا انفیکشن، آواز بیٹھه جانا، گلے کا ساونڈ باکس پھٹ جانا، حتی کہ گلے کا کینسر،جو لوگ ریگولر ایلوپیتھک ٹیبلٹ تھائی راکسن کھاتے ہیں ان کیلئے بھی خاص الخاص مجرب نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : تخم سرس سفوف 50 گرام، پوست ریٹهہ سفوف 30 گرام، شہد خالص چهوٹا یا بڑا 160 گرام، معجون بنانے کیلئے
ترکیب تیاری : سفوف مکس کر کے شہد ڈال خوب اچھی طرح مکس کرکے رکھیں، یہ معجون بن جائے گی
مقدار خوراک : ایک چمچ بڑا کھانے والا معجون، مغز املتاس کے جوشانده سے صبح شام کھانے کے 2 گهنٹے بعدرات سوتے وقت جوشانده املتاس سے غرارے کریں اور سونے تک کوئی چیز نہ کھائیں پیئیں مکمل آرام آنے تک جاری رکھیں اللہ شفاء کاملہ عطا فرمائیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70