حب مقوی باہ و ممسک خاص
نسخہ الشفاء:مغز تخم بید انجیر10گرام،تخم پنواڑ10گرام،بابچی10گرام،عقرقرحا6گرام
زعفران3گرام،مشک خالص 2گرام،ورق سونا1گرام،ورق چاندی1گرام
تیاری::تمام ادویہ کوٹ پیس کر سفوف کرلیں اور20گرام شہد ملا کر چنے کے دانے
کے برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک:ایک سےدوگولی تک مباشرت سےدوگھنٹہ قبل ہمراہ آدھا کلو نیم گرم دودھ
فوائد:خوب امساک پیدا کرتی ہے اوراعصاب کو قوت دیتی ہے