حب مقوی باہ، انتشار، امساک با کمال نسخہ

حب مقوی باہ، انتشار، امساک با کمال نسخہ

حب مقوی باہ،  انتشار، امساک با کمال نسخہ
نسخہ صرف حکماء کیلئے ہے عام لوگ اس کو بنانے کی کوشش نہ کریں نقصان کے خود ذمہ دار ہونگے حکماء صدری نسخہ پیش خدمت ہے ایک دفعہ تیار فرمائیں تا حیات یاد کریں گے ایک خاص الخاص تحفہ ہے
نسخہ نوٹ فرمالیں امید کرتا ہوں حکماء دوست پسند فرمائیں گے
حب مقوی باہ،  انتشار، امساک با کمال
نسخہ الشفاء : مشک خالص 2 گرام، مروارید  باریک والے 6 گرام، میٹھا تیلیہ مدبر9 گرام، بھلاوہ 9 گرام، مغز اخروٹ 9 گرام، تل سیاہ 9 گرام، جنسنگ سفی 10 گرام، مالکنگنی 10 گرام، تخم جوزماثل 5 گرام، قسط تلخ 9 گرام، سعد کوفی 12 گرام، اندر جو شیریں 9 گرام، کلونجی 9 گرام، بسباسہ 9 گرام، عقرقرحا 9 گرام، مصطگی رومی 9 گرام، لونگ 9 گرام، دارچینی 10 گرام، خراطین مصفی 10 گرام، عروسک 9 گرام، جندبیدستر10 گرام، ریگ ماہی 10 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے میٹھا تیلیہ کو بطریقہ معروف دودھ میں مدبر کر لیں علیحدہ رکھیں  اور مروارید عرق لیموں میں کشتہ کر لیں پھر بھلاوہ تل سیاہ اور مغز اخروٹ کو لوہے کے ہاون دستے میں ڈال کر 6 گھنٹے کٹائی کریں جب مثل معجون نما ہو جا ئے نکال کے علیحدہ رکھیں مصطگی رومی علیحدہ کھرل فرمالیں اب مشک کو کھرل میں بالکل باریک کر لیں اور عروسک کے علاوہ تمام کو باریک گرینڈ کر لیں سفوف تیار ہوگا اب لوہے کے ہاون دستے میں ادویہ کا سفوف ڈال کر مشک بھی ڈال دیں بچھناک جو مدبر شدہ موجود ہے ڈالیں اور کٹائی کرتے جائیں پھر بلادر مرکب جو پہلے کٹائی کر رکھا تھا وہ شامل کریں اور کٹائی کرتے جائیں آخر میں عروسک صاف شدہ شامل کر کی خوب کٹائی کریں اب حسب ضرورت شہد ڈالیں اور کوٹیں جب حب بنانے کے لائق ہو جائے تو ایک گرام  کی حب تیار فرمالیں
مقدار خوراک : قوت و طاقت امساک و انتشار کا ہتھیار آپ کے ہاتھ میں ہے بوقت شب ایک حب ہمراہ ایک کلو دودھ  نیم گرم استعمال فرماویں اور قدرت خداوندی کا تماشہ دیکھیں اگر خشکی معلوم ہو دودھ کا استعمال فرمائیں
فوائد : نہایت مقوی محرک ممسک مقوی اعضائے رئیسہ صرف جائز اور حلال استعمال فرمائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70