حب اکسیر جگر کی گرمی کیلئے

حب اکسیر جگر کی گرمی کیلئے

حب اکسیر جگر کی گرمی کیلئے
نسخہ الشفاء : خبث الحدید مدبر10 گرام، الائچی کلاں 10 گرام، الائچی خورد 10 گرام، طباشیر10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام، فلفل دراز10 گرام، نوشادر10 گرام، آٹا گلو 10 گرام،  کشتہ کشنیز 10 گرام
ترکیب تیاری : گڑ پرانا 250 گرام کو عرق گلاب میں قوام کرکے سفوف مذکورہ ملا کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک :  دو سے چار گولی صبح اور شام ہمراہ لسی دہی والی چھاچھ، سے ایک ماہ استعمال کریں
پرھیز : گرم, ترش اور تیل والی تلی ہوئی اور بادی اشیاء سے پرہیز کرائیں
ترکیب تیاری : مدبر خبث الحدید
خبث الحدید حسب ضرورت لے کر ہاون دستہ میں خوب کوٹ کر کس برتن میں ڈالکر پانی سے اچھی طرح دھویں کہ اس میں مٹی کا اثر نہ رہے, پھر اس میں سے 100 گرام، لے کر کڑاہی میں ڈالکر ترپھلہ کے پانی سے لوہے کے دستہ سے چار دن تک رگڑتے رہیں, پھر اس کے بعد دہی ترش سے چار پانچ دن تک رگڑیں, کشتہ جب خشک ہو جاےّ باریک پیسکر محفوظ کرلیں تیار ہے
نوٹ: اگر کشتہ خبث الحدید اس طرح مدبر نہ ہو سکے تو اس کے جگہ بنا ہوا کشتہ اچھی معروف دواخانہ کا یا کشتہ فولاد ملالیں
فوائد : ضعف جگر، ضعف معدہ، دل کی کمزوری دھڑکن، کمی خون بھس، صافی رنگ بدن زردی کو دور کرتی ہے، جگر و معدہ کا فعل درست کرتی ہے، جو شخص گرمی جگر کی وجہ سے بار بار نہاتا ہو اور کمزوری جگر سے چل پھر نہ سکتا ہو, بدن کی سوزش اور گرمی ستاتی ہو، غذا جزو بدن نہ بنتی ہو، اس کے لئے بہترین مجرب زوداثر دواء ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70