حاملہ کی بیماریاں، دیسی نسخہ جات
ہربل علاج، ٹوٹکے، نسخے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : حالت حمل میں دردسر ہوتو مربہ ہرڑ ایک عدد یا گلقند 20 گرام کھائیں، روغن ارنڈ 20 گرام، آدھا گلاس دودھ میں ملا کر بھی دے سکتے ہیں، اس سے قبض دور ہوجائے گی اور درد سر جاتا رہے گا
نسخہ الشفاء : اگر حاملہ کے دانت یا داڑھ میں درد ہوتو دانت میں روئی کے ذریعہ روغن لونگ یا روغن دار چینی لگائیں
نسخہ الشفاء : اگر حالت حمل میں تھوک کی زیادتی ہو تو ببول کی چھال 20 گرام لے کر آدھا کلو پانی میں جو ش دے کر اس سے چند بار کُلی کروائیں
نسخہ الشفاء : حالت حمل میں کھانسی ہوتو سہاگہ بریاں 10 گرام، ملٹھی 10 گرام، گوند ببول 5 گرام، سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اس میں سے 1 گرام، لے کر تھوڑے شہد میں ملا کر چٹائیں
نسخہ الشفاء : اگر حاملہ کے پستانوں میں درد ہوتو گرم پانی سے پستانوں کو دھو کر روغن گل یا روغن چنبیلی لگائیں
نسخہ الشفاء : حالت حمل میں دل کی دھڑکن ہوتو سیب کا مربہ 20 گرام، لے کر چاندی کے ورق میں لپیٹ کر کے صبح و شام کھائیں 10 دن استعمال کروائیں
نسخہ الشفاء : اگر حاملہ کے پیٹ میں درد ہو تو سونٹھ 20 گرام، زیرہ سفید 20 گرام، کالا نمک 20 گرام، ادویہ کو پیس کر باریک کرلیں اور 2 گرام، کی مقدار میں دن میں دو بار پانی کے ساتھ 15 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : حالت حمل میں متلی اور قے کی شکایت ہو تو گلقند 10 گرام، سکنجبین لیموں 10 گرام، لے کر صبح، دوپہر اور شام کو کھائیں 10 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : اگر حاملہ کو قبض ہو تو رات کو ہرڑ کا مربہ دو عدد یا گلقند 3 چمچ کھا کر نیم گرم دودھ پی لیں
نسخہ الشفاء : اگر حاملہ کو دست آنے کی شکا یت ہو تو پو ست آملہ خشک کو باریک کر لیں اور 3 گرام کی مقدار ایک کپ پا نی کے سا تھ دیں
نسخہ الشفاء : حالت حمل میں اگر شرمگاہ میں خارش ہو تو کافور کو عر ق گلاب میں حل کر کے اس میں روئی یاململ کا صا ف کپڑا بھگوکر اندام نہانی میں رکھیں
نسخہ الشفاء : حالت حمل میں پیچش کی شکایت ہو تو تخم ریحان 10 گرام، عرق گلاب 150 گرام، میں پکا کر کھانا مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal