جگر کے تمام امراض کا بہترین علاج

جگر کے تمام امراض کا بہترین علاج

جگر کے تمام امراض کا بہترین علاج
نسخہ الشفاء : پانچوں نمک 50 گرام، ہلیلہ سیاہ 50 گرام، قند سیاہ کہنہ 50 گرام، شورہ قلمی 50 گرام، اجوائن دیسی 20 گرام، کاہی سبز20 گرام، سہاگہ بریاں 20 گرام، نوشادر 30 گرام، کشتہ خبث الحدید 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام  کو پیس کر باریک سفوف بنا کرتخم حنظل میں رگڑ کرخشک کر کے پھر سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : تین گرام صبح و شام عرق مکو یا عرق سونف 100 گرام کے ساتھ استعمال کریں
فوائد : جگر کے تمام امراض کے لیے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین