جگر کے امراض کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ہلیلہ کابلی 75 گرام،ہلیلہ زرد 75 گرام، بلیلہ 50 گرام، ہلیلہ سیاہ 50 گرام، آملہ 50 گرام، فلفل دراز 18 گرام، فلفل گرد 18 گرام، سونٹھ 18 گرام، مجیٹھ 60 گرام، دار چینی 15 گرام، کاسنی 25 گرام، سونف 25 گرام، خبث الحدید 200 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو کوٹ کر ایک بڑے پیٹھے کے اندر 4 مربع انچ کا ٹکڑا نکال کر تمام ادویات کو اس کے اندر بھر دیں اور اوپرسے اسی ٹکڑے سے بند کرکے لوہے کے برتن میں رکھ دیں یہاں تک کہ خشک ہوجائے خشک ہونے پر ذرا موٹا موٹا کوٹ کر کررکھ لیں اور اس میں بلیلہ، آملہ، مجیٹھ کوٹ کر ان سب کو ملا کر ایک برتن میں ڈال دیں اور اس میں 1 کلو پانی ڈال کر اکیس روز تک روڑی زمین میں دفن کردیں اور اکیس دن کے بعد اس میں 500 گرام کلو گائے کی دہی کا اضافہ کرکے پھر دفن کردیں اور اکیس دن کے بعد نکال کر خشک ہونے پر پیس لیں
مقدار خوراک : دن میں ایک بار صبح نہار منہ یاں کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دو گرام دہی کے ایک پیالہ کے ساتھ استعمال کریں ایک ماہ مسلسل
فوائد : کمزوری جگر، سواءالقینہ یرقان، ہیپا ٹائٹس کیلئے مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal