جگر کی گرمی کا، دیسی علاج

جگر کی گرمی کا، دیسی علاج

جگر کی گرمی کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 50 گرام، گائے کا دودھ 500 گرام
ترکیب تیاری : گندھک کو لوہے کی کڑاہی میں پگھلا کر گائے کا دودھ میں ڈالیں سرد ہونے پر بدستور پگھلا کر دودھ ڈالیں اس طرح یہ عمل گیارہ بار کریں دودھ ہر تین بار کےبعد بدل دیا کریں پھر اسی طرح گیارہ بار روغن زرد میں ڈالیں پھر باریک پیس کر محفوظ کرلیں
مقدارخوراک : دورتی سے چار رتی مکھن میں رکھ کر کھائیں  ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جگر کی گرمی اور خون کو صاف کرنے کیلئے  بہترن نسخہ ہے
نوٹ : یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین