جگر میں چربی کا علاج

جگر میں چربی کا علاج

جگر میں چربی کا علاج
Fatty liver treatment
جگر میں ایک خاص تناسب سے زائد چربی کی زیادتی کو فیٹی لیور اور طبی اصطلاح میں اسٹیٹوٹس کہتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے جگر کے خلیوں کے درمیان زائد
چربی (fats)
کا جمع ہو جانا, جگر میں چربی کا ہونا نارمل ہے لیکن اگر جگر میں موجود چربی کی مقدار جگر کے کل وزن کے 10 فی صد سے ذیادہ ہو تو اس کو
جگر میں چربی آنا (fatty liver)
 کہا جاتا ہے
ہم اپنے غذائی معمولات میں تبدیلیاں لا کر اپنے جگر کو واپس اصلی حالت میں لا سکتے ہیں۔ عام طور پر
چربیلے جگر(fatty liver)
سے منسلک کوئی خاص علامات نہیں ہوتیں تاہم آپ
 تھکاوٹ (Fatigue)
پیٹ میں بیچینی (abdominal discomfort)
محسوس کر سکتے ہیں، چربی کی زیادتی کی وجہ سے
جگر میں سوزش (liver Inflammation)
ہو سکتی ہے۔ اور جگر میں سوزش کی وجہ سے چند علامات سامنے آ سکتی ہیں مثلاّ
بھوک میں کمی (poor appetite)
وزن میں کمی (weight loss)
 پیٹ میں درد (abdominal pain)
کمزوری (weakness)
 اور الجھن وغیرہ
وجوہات : چربیلے جگر کی سب سے زیادہ عام وجہ ٹھنڈا پانی پینا ہے نیز
 شراب (alcoholism)
بہت ذیادہ پینا (heavy drinking)
بھی سبب ہے
جگر میں چربی (fatty liver)
تب آتی ہے جب جسم سردی کے ردعمل میں ذیادہ مقدار میں چربی جذب کرنے لگے یا ٹھیک رفتار سے
چربی تحلیل metabolise
نہ ہوسکے۔ جس کی وجہ سے چربی جگر کے
خلیات (cells)
میں ذخیرہ ہونا شروع ہو جاتی ہے، دیگر وجوہات بھی
 فربہ جگر(fatty liver)
کا سبب بن جاتی ہیں مثلاّ
 موٹاپا (obesity)
خون میں چربی کی زیادتی (hyperlipidemia)
یا ( high levels of fats in the blood)
ذیابیطس (diabetes)
جینیاتی وراثت (genetic Inheritance)
تیزی سے وزن میں کمی (rapid weight loss)
بعض ادویات کے مضر اثرات مثلاّ
 اسپرین (aspirin)
سٹیرائڈز(steroids ،tamoxifen
اور ٹیٹراسائکلن (tetracycline)
علاج اور بچاؤ : چکنی غذاؤں، الکوحلک مشروبات، ٹھنڈا پانی یا کوئی بھی ٹھنڈا مشروب استعمال کرنے سے گریز کیا جائے، صرف سادہ اور خصوصاً نیم گرم پانی اس بیماری کے حوالے سے آدھے علاج کی حیثیت رکھتا ہے، غذاؤں میں لیموں، مولی گاجر کا استعمال اور کسی بھی پھل فروٹ کا بنا ہوا
 قدرتی سرکہ (natural vinegar)
استعمال کرنا فائدے مند ثابت ہوتا ہے
جگر میں چربی (fatty liver)
کو دور کرنے کے کئی غذائی اور ادویاتی علاج موجود ہیں
غذائی علاج میں ایک مٹھی
 املی (tamarind)
ایک لٹر نیم گرم پانی میں اچھی طرح گھول کر، املی کے بیج نکال کر، اس محلول کو چھان کر اس میں ایک ٹیبل اسپون براؤن شوگر یا پسا ہوا گڑ شامل کر کے صبح ناشتے کے بعد سے رات سونے سے پہلے تک پورا ایک لٹر وقفے وقفے سے دن بھر میں استعمال کرلیں، اس غذائی علاج میں ایک دن کا وقفہ ضروری ہے یعنی ایک دن ناغہ کیا جائیگا اور ایک دن اس غذائی دوا کا استعمال کیا جائیگا، اس غذائی علاج کے دوران خون پتلا کرنے والی
(blood thinner)
کوئی بھی دوا استعمال کرنا سخت نقصان دہ ثابت ہوگا
دھماسا بوٹی (fagonia)
کا پاؤڈر ایک ٹیبل اسپون روزانہ صبح دوپہر رات کھانے اور ناشتے سے ایک گھنٹہ قبل نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کرنا
جگر کی چربی (fatty liver)
سمیت جگر کی تمام بیماریوں، ہیپاٹائٹس، ہیپاٹائٹس بی، سی کا مکمل علاج ثابت ہوتا ہے
نوٹ :  مذکورہ بالا تمام علاج میں سے کوئی بھی علاج جاری رکھ کر بیماری سے پوری طرح شفایاب ہونے تک ہر مہینے ٹیسٹ کرا کر چیک کرتے رہیں، شفایاب ہونے پر علاج بند کردیں، مذکورہ بالا پیش کردہ تمام غذائی اور ادویاتی علاج کے کوئی برے ضمنی اثرات

(side effects) نہیں ہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70