جوہر مردانہ، مادہ تولید، مادہ منویہ، کا دیسی علاج

جوہر مردانہ، مادہ تولید، مادہ منویہ، کا دیسی علاج

جوہر مردانہ، مادہ تولید، مادہ منویہ، کا دیسی علاج
الشفاء نیچرل ہربل : اس کو ادعیہ منی بھی کہتے ہیں یہ ایک قسم کی تھیلی ہے جو مثانہ کے زیریں حصہ کے پاس واقع ہے خصیتین سے دو رگیں نکل کر اس میں آ ملتی ہیں جن کا کام خصیتین میں تیار شدہ منی کو اس تھیلی تک پہنچانا ہے بوقت جماع جب منی خزانہ سے نکلتی ہے یہاں سے قضیب کے سوراخ کی راہ سے اچھل کر باہر خارج ہوتی ہے اور خارج تب ہوتی ہے جب پٹھوں کے تناؤ سے عضو تناسل ایستادگی میں آتا ہے اس منی میں باریک باریک ذرے ہوتے ہیں جو خوردبین کے ذریعے سے نظر آتے ہیں ان کیڑوں یعنی سپرم کی درستگی پر ہی اولاد کا ہونا مانا گیا ہے اگر اس میں نقص ہو تو اولاد نہیں ہو سکتی اور یہی منی ہے جو انسان کی روحانی و جسمانی طاقت بخشنے والی چیز ہے
آج اپنے دوستوں کی خدمت میں ایک بہترین نسخہ پیش کر رہا ہوں ایک ایسا نسخہ جس کے استعمال سے منی کے ڈھیر پیدہ ہوجائیں گے پر شرط یہ ہے کہ اس نسخے کو جو بھی استعمال کرنا چاہتا ہے اس مرد کا معدہ درست ہونا بہت ضروری ہے تو سب سے پہلے اپنے معدے کا علاج کریں جب معدہ ٹھیک ہوجائے تو پھر اس نسخے کو استعمال کریں
نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 40 گرام، ثعلب پنجہ 40 گرام، خشک سنگھاڑا 40 گرام، کلونجی 20 گرام، تالمکھانہ 20 گرام، مصطگی رومی 10 گرام، طبا شیر 10 گرام، موصلی سفید انڈین 40 گرام، پھول انار 10 گرام، بیج اوٹنگن 10 گرام، کشتہ نقرہ 3 گرام، زعفران اصلی 4 گرام، بہمن سرخ 10 گرام، بہمن سفید 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چمچ بڑا کھانے والا صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جوہر مردانہ، مادہ تولید، مادہ منویہ، خوب پیدا ہوتا ہے اور خوب گاڑھا ہوتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین