جوہر خصیہ بنانے کا طریقہ
johar khasia
جوہر خصیہ اس طرح بنائیں اور حکیم صا حبان اپنی مرضی سے استعمال کریں
خصیہ ہمیشہ اِس بکرے کا لیں جو خصی نہ ہو اگر دُنبے کا مل جائے تو بھی بہتر ہے
نسخہ الشفاء : خصیہ تازہ لے کر فوراً کام شروع کر دیں خصیہ کے اُوپرکی جھلی اُتار دیں اندر سے مغز کی طرح کا گوشت ہو گا یہ نکال لیں اگر اس کا وزن 100 گرام ہو تو اس میں 50 گرام چینی ڈال کر گرینڈر کر لیں اور ململ کے کپڑے سے چھان لیں گاڑھا سا پانی ہوگا اس کو محفوظ کر لیں اور کسی کُھلے مُنہ والے سلور کے برتن میں ڈال لیں اب ایک بڑی کڑاہی لیں اور آنچ پر رکھ کر اس میں 1 2 کلو پانی ڈال دیں اور جوہر والے برتن کو اس کڑاہی والے پانی کے اوپر رکھ دیں جیسے پانی میں کشتی تیر رہی ہو ہلکی آ نچ رکھیں تقریباً 24 گھنٹے میں خشک ہوجائے گا یہ جوہر خصیہ تیار ہے جن مریضوں کے سپرم کم ہیں یا بلکل ڈیڈ زیرو ہیں وہ اس میں مناسب ادویات شامل کر کے استعمال کریں انشاءاللہ بہت جلدسپرم کی مقدار پوری ہو جائے گی اللہ کے فضل سے خوشی ملے گی
کچھ حکیم بغیر پانی تیار کرتے ہیں یہ طریقہ ٹھیک نہیں کیونکہ اس طرح ڈائریکٹ آگ دینے سے کام کی چیز جل جاتی ہے فائدہ نہیں ہوتا
نوٹ : جوہرخصیہ ہمیشہ اسی طرح بنائیں
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر کے بغیر باکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوی کے لئے دستیاب ہیں تفصیلات کے لئے کلک کریں
فری مشورہ کے لیے ربطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal