جوڑوں کے درد کیلئے 1000% مکمل علاج

جوڑوں کے درد کیلئے 1000% مکمل علاج

نسخہ الشفاء : کشتہ بارہ سنگھا، آک کے دودھ میں تیار شدہ 10 گرام، ورق سونا 1 گرام
ترکیب تیاری :  دونوں اجزاء کو خوب کھرل کریں کہ انتہائی باریک پاؤڈر بن جائے
مقدار خوراک : 1 رتی صبح اور شام خا لی پیٹ دودھ کی ملائی ایک چمچ میں رکھ کر کھائیں اور اوپر سے ایک گلاس نیم گرم دودھ پی لیں ویسے دو گلاس دودھ زیادہ بہتر ہے پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جوڑوں کے درد، گھٹنوں کے درد، کمر درد عام جسمانی دردوں کیلئے، مکمل علاج ہے
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک ماہ قیمت 7500 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین