جوڑوں کے درد، کمر درد، عضوخاص کی کھجی لاغری کیلئے، کمال کا زبردست تیل

جوڑوں کے درد، کمر درد، عضوخاص کی کھجی لاغری کیلئے، کمال کا زبردست تیل

نسخہ الشفاء : تلوں کا تیل 20 گرام، روغن بابونیہ 20 گرام، روغن زیتون 20 گرام، روغن تارپین 20 گرام
ترکیب تیاری : روغن تارپین کے علاوہ سب روغنیات کو ہلکی آنچ پر ہلکا سا گرم کر لیں پھر آنچ سے اتار کر نیم گرم میں روغن تارپین ملا لیں اس کے بعد لونگ 10 گرام، جائفل10 گرام، عروسک 10 گرام، ان تینوں اجزاء کو پیس کر اس روغنیات میں خوب اچھی طرح ملالیں اور کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
طریقہ استعمال : حسب ضرورت درد والی جگہ پر روئی سے لگا کر اوپر پٹی باندھ دیں، اور عضو خاص کیلئے، ایک گرام جتنا لے کر عضو خاص کے اوپر اور سائیڈوں پر ہلکی مالش کر کے اوپر کپڑے کی پٹی باندھ کر سو جائیں صبح اُٹھ کر تازہ پانی کیساتھ دھو لیں اسی طرح دردوں کیلئے اور عضو خاص کیلئے پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین