جوانی کو بحال کرنے کا، نسخہ خاص

جوانی کو بحال کرنے کا، نسخہ خاص

جوانی کو بحال کرنے کا، نسخہ خاص
جوانی بحال کرنا
ایسے افراد کو بچپن کی تباہ کاریاں یا پھر جوانی کی بد کاریوں کی وجہ سے اپنی جوانی کو کھو چکے ہوں۔ یا پھر ایسے عمر رسیدہ افراد کو بڑھاپے میں بھی اپنی جوانی کو بحال رکھنا چاہتے ہوں یا پھر ایسے افراد کو کہ اپنی تمام عمر ہی جوان رہنا چاہتے ہوں یہ نسخہ خاص ایسے افراد کے لئے ہی ہے۔ ہماری ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ اپنے قارئین کو ہمیشہ ایسے نسخہ جات متعارف کروائیں جو کوئی بھی نہ بتاتا ہوں۔ اس نسخہ کو 16 سال کے بعد کی ہر عمر والے افراد کو ضرور استعمال کرنا چاہیے یہ نسخہ بے حد فائدوں کا حامل ہے
نسخہ الشفاء : چوب چینی 50گرام، گل منڈی 50 گرام، عشبہ مغربی 100 گرام، عناب قندھاری 225 گرام، انگور کا رس 25 گرام، مغز خیاربین تمام 5 گرام، مکھن 12 گرام، کوزہ مصری 50 گرام
ترکیب تیاری : روزانہ صبح 25 گرام انگور کے رس میں یہ عرق 25 گرام ملا کرپیئں۔ اس کے آدھے گھنٹے کے بعد 5 گرام بادام ، اور مغز خیاربن 50 گرام گھوٹ کر 12 گرام مکھن اور 50 گرام مصری ملا کر کھائیں شام کو بھی اسی طریقہ سے استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ انسانی جسم میں موجود خشکی کو ختم کرتا ہے۔ خون میں خرابی پیدا نہیں ہونے دیتا۔ آتشک، سوزاک کی وجہ سے قوت باہ میں ہونیوالی خرابیوں کو دور کرتا ہے۔ مادہ منی کے نقائص کو رفع کرتا ہے۔ یہ نسخہ ان تمام امراض کے لئے بہت فائدہ مند ہے اس کا باقاعدہ استعمال انسان کو ہمیشہ جوان  رکھتا ہے
ضروری ہدایت : مردانہ امراض والے اس نسخہ کو 40 دن تک باقاعدہ استعمال کریں۔ اس کے علاوہ کوئی اور جو یہ نسخہ اپنی صحت کی حفاظت کے لئے استعمال کرنا چاہتا ہو تو وہ ہفتے میں ایک یا دو بار استعمال کرسکتا ہے۔ بوڑھے بھی اس نسخہ کو ہفتے میں کم از کم 3 مرتبہ ضرور استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین