جنسی کمزوری، امساک کی کمی کا مکمل علاج

جنسی کمزوری، امساک کی کمی کا مکمل علاج

جنسی کمزوری، امساک کی کمی کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 10 گرام، زعفران 10 گرام، مروارید ناسفتہ 10 گرام، سم الفار سفید۔10 گرام، مغز پستہ 10 گرام، جائفل 10 گرام، جلوتری 10 گرام، لونگ 10 گرام، اجوائن خراسانی 10 گرام، آٹا دال ماش 250 گرام، خالص دیسی گھی 200 گرام
ترکیب تیاری : سم الفار سفید کو 3 دن مسلسل رگڑائی کر یں  مروارید کو 250 گرام عرق گلاب خالص میں رگڑائی کریں زعفران کے علاوہ باقی ادویات کو باریک کپڑ چھان کر کے سم الفار اور مروارید باریک شدہ ملا کے ایک روپے کے سکہ کے برابر ٹکیاں بنا لیں دال ماش کے آٹا کو پانی مین گوندھ کر دو پیڑے بنائیں ایک پیڑے کی روٹی بیل کر مزکورہ ٹکیاں اس پیڑے پہ رکھ کے دوسرے پیڑے کی روٹی اس پر رکھ کے کنارے بند کر دیں توے پر دیسی گھی گرم کر کے اس روٹی کو تلیں دونوں سائیڈ سرخ کر کے اتار لیں روٹی کھول کر ٹکیاں نکال کے رگڑائی کر لیں زعفران باریک شدہ اس میں ملا کے خشک دیسی چنے کے برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح ناشتے کے بعد ایک رات سوتے وقت آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ بیس دن کھائیں
ساتھ میں یہ طلاء استعمال کریں
نسخہ الشفاء : ہیرا ھینگ 10 گرام، سرکہ انگوری خالص 100 گرام، شہد خالص 100 گرام، ہیراہینگ کو سرکہ میں چار دن بھگو دیں اس کے بعد چمچ چمچ شھد ڈال کے رگڑائی کریں چوبیس گھنٹہ میں 100 گرام، شہد ختم کریں تیار ہے
طریقہ استعمال : حشفہ و سیون چھوڑ کے عضو پہ مالش کر کے سو جائیں صبح نیم گرم پانی سے دھو لیں
فوائد : ہر قسم کی جنسی کمزوری کاعلاج، مردوں میں جنسی کمزوری، بے رغبتی کمزور ایستادگی، امساک کی کمی، عضو خاص کی خرابی، ان تمام مسائل کا مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70