جنسی صحت کو قائم رکھنے کا نسخہ
ایک جماع سے دوسرے جماع میں وقفہ کتنا ہونا چاہیے جس سے قوت مردانہ میں کمی واقع نہ ہو
اور جب بھی جماع کیا جائے اس سے حقیقی لطف حاصل ہو حقیقی لطف حاصل ہونے سے مرد
کی جنسی قوت کمزور نہیں ہوتی اور عورت بھی مطمئین اور خوش رہتی ہے طبی لحاظ سے
ایک ہفتہ میں صرف ایک بار ہی جماع کرنا چاہیے کیونکہ دن میں دوبار یاں روزانہ جماع
کرنے سے چند ہی روز میں تھیلی منی خالی ہو جاتی ہے خون صالح کم پیدا ہوتا ہے اس
نقصان کی کسی بھی صورت تلافی نہیں ہوسکتی خلاف ورزی کرتے رہنے سے آخر
کو افسوس کرنا پڑتا ہے ذیادہ منی کا اخراج بار بار نہیں ہوسکتا کیونکہ یہ چیز
انسانی جسم میں وافر مقدار میں نہیں بنتی ایک ہفتہ میں ایک بار جماع کرنے
سے جسم میں کسی قسم کی کمی یاں کمزوری نہیں ہوتی اورقدرتی حقیقی
لطف حاصل ہوتا ہے تمام ذندگی تک مختلف امراض سے بچا جاسکتا ہے
حکیم محمد عرفان
2 thoughts on “جنسی صحت کو قائم رکھنے کا نسخہ”
Leave a Comment
You must be logged in to post a comment.
maire umar 46 sal ha start he say surat anzal ke biamare hy half mnt time be nahe hay boht ilaj kia magr koe fraq nahe ata plz help me
zabardast post,,boht achi bat ki hy aap ne