جلد، سکن کے سورائسز
جلدکا مرض لا علاج سورائسز کے لیے مکمل علاج
نسخہ الشفاء : عناب 70 دانے لے کر 3 کلو پانی میں رات کو بھگو دیں صبح اتنا جوش دیں کہ پانی ڈیڑھ کلو رہ جا ئے یہ ڈیڑھ کلو پانی پُن چھان کر تھوڑا ٹھنڈا کر کے سارے دن میں مریض کو پلائیں انشإاللہ دس یو م میں افاقہ ہو نا شروع ہوگا چالیس سے نوے دن پلائیں تمام گرم چیزیں بند کر دیں مریض کو روزانہ تربوز کھلائیں باقی جو غذائیں موافق آئیں وہ کھلا ئیں
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal