جسمانی کمزوری، پٹھوں کی کمزوری، بہترین نسخہ
مختلف مغزیات، روغن زرد، اور خالص شہد سے تیار شدہ، جسمانی کمزوری، پٹھوں کی کمزوری، اور خشکی، بدن کے لیے لاجواب نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : زنجبیل 12 گرام، فلفل دراز 12 گرام، بہمن سرخ 12 گرام، بہمن سفید 12 گرام، موچرس 12 گر ام، کنجد سیاہ 12 گرام، عقر قرحا 20 گرام، مصطگی 20 گرام، موصلی سفید 20 گرام، موصلی سیاہ 20 گرام، تخم کونچ 20 گرام، مغز بنولہ 20 گرام، تخم اوٹنگن 20 گرام، شقاقل 20 گرام، ثعلب مصری 20 گرام، مغز پستہ 20 گرام، مغز چلغوزہ 20 گرام، مغز اخروٹ 50 گرام، نارجیل 50 گرام، تالمکھانہ 50 گرام، لہسوڑا 40 گرام، گوند ببول 40 گرام، زعفران 8 گرام، شہد 500 گرام، کوزہ مصری 1 کلو، روغن زرد 150 گرام
ترکیب تیاری : لہسوڑا اور گوند کو الگ الگ گھی میں خوب بریاں کریں اور تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر پھر شہد اور مصری کا قوام بنا کر باقی ادویہ سفوف شدہ ملا دیں یہ معجون بن جائے گی اور کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : روزانہ رات سونے سے ایک گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : اعضاء رئیسہ کو طاقت دیتی ہے، مادہ منویہ کو گاڑھا کرتی ہے، درد کمر، اور اعصابی کمزوری کے لیے بہترین ہے، ممسک اور مقوی باہ ہے، کمی انتشار کو دور کرتی ہے، بکثرت منی پیدا کرتی ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal