جریان کے لئے، دیسی ٹوٹکے
نسخہ الشفاء : مغز تخم جامن باریک کرکے اس کے برابر چینی ملا کر ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں 10 دن کھانا، جریان کیلئے بہترین علاج ہے
نسخہ الشفاء : درخت لسوڑہ کی کونپلوں کو ٹکڑے ٹکڑے کرکے 25 گرام، کی مقدار میں لے کر رات کو ایک گلاس پانی میں بھگو دیں، صبح کو مل کر چھان لیں اس کے پینے سے جریان و سوزاک کی شکایات دور ہوجاتی ہیں
نسخہ الشفاء : تخم کونچ کو باریک کرکے ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں روزانہ کھانا اور اس کے اوپر آدھا کلو دودھ پینا، جریان و احتلام میں مفید ہے
نسخہ الشفاء : سن فلاور کے بیج کو باریک کرکے اس کے برابر وزن مصری باریک شدہ ملا کے ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں روزانہ ایک ماہ کھانا جریان و رقت منی میں نافع ہے
نسخہ الشفاء : موصلی سنبھل کو باریک کرکے اس کے برابر وزن مصری باریک شدہ ملا کے ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں روزانہ ایک بار چالیس روز تک کھانا بدن کو فربہ کرتا ہے نیز جریان اور رقت منی میں نافع ہے
نسخہ الشفاء : تخم سرس کا باریک سفوف کرکے اس کے برابر مصری باریک شدہ ملائیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں روزانہ صبح کو ایک پاؤ دودھ کے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں جریان و رقت منی میں نافع ہے
نسخہ الشفاء : دھتورہ کے بیج اور کالی مرچ دونوں برابر وزن کو باریک کرکے کالی مرچ کے برابر گولیاں بنالیں روزانہ صبح کو ایک گولی کھائیں پہلے سونف 10 گرام، کو پانی میں پیس کر چھان لیں اور گولی کھانے کے بعد اسے پی جائیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal