جریان کیلئے اکسیر، نسخہ
نسخہ الشفاء : صمغ عربی 10 گرام، زرد چوب 10 گرام، نشاستہ 10 گرام، گندم 10 گرام، بہیدانہ 10 گرام، شہد 10 گرام، کشنیز خشک 20 گرام، گوکھرو 20 گرام، کالے چنے بھنے ہوئے 10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کرپھر اس میں شہد ملا کر کسی شیشی میں رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک گرام صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام کیلئے مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal