جریان کا، دیسی علاج

جریان کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : نرملی ایک سپاری کی طرح دانہ دار چیز ہے 100 گرام لے کر ہاون دستہ میں موٹا موٹا کوٹ لیں اور پھر اس کو ایک کلو گائے کے دہی میں چوبیس گھنٹہ بھگو کر دہی سمیت کونڈے میں ڈال کر خوب گھوٹیں کہ نہائیت باریک ہو جانے پر کسی مٹی کے تھال میں پھیلا کر دھوپ میں خشک کر لیں اور پھر دوبارہ کوٹ کر سفوف بنا لیں اور ذائقہ بدلنے کے لئے تھوڑی چینی ملا کر محفوظ کر لیں بس اکسیر جریان تیار ہے
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور  شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ 21 دن استعمال کریں
فوائد : اس سے معمولی جریان صرف بارہ روز میں اور پرانے سے پرانا جریان اکیس روز میں انشاءاللہ ضرور دور ہو جائے گا اگر مریض کو قبض ہو تو پہلے قبض دور کر لینا چائیے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین