جریان کا، بہترین مستقل علاج
نسخہ الشفاء : موصلی سفید 50 گرام، طباشیر 50 گرام، الائچی خورد 50 گرام، مغز کول ڈوڈہ 300 گرام، کشتہ چاندی 12 گرام، کشتہ بھنگ شورے والا 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اورشام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ کھائیں
فوائد : جریان منی، اور ذکاوت حس، کے لئے مستقل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal